Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
فوج کوتعینات کرنے کے مطالبہ پر اعتراض کرنے والے پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل 4 کابخوبی مطالعہ کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے بیان میں کہاہے کہ انہوں نے کراچی کے بعض علاقوں کی سنگین صورتحال کودیکھتے ہوئے امن وعامہ کے قیام اورانسانی جانوں اوراملاک کے تحفظ کیلئے فوج کوکراچی کے مختلف علاقوں میں تعینات کرنے کاجومطالبہ کیاہے
Read More
Posted on:
27 Aug 2013
کے یو جے کے صدر اور مقامی روزنامہ کے سینئر صحافی جی ایم جمالی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے صدر اور مقامی روزنامہ کے سینئر صحافی جی ایم جمالی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Aug 2013
ایم کیوایم یوکے، امریکہ،کینیڈاسمیت تمام اوورسیزیونٹوں کے ذمہ داران و کارکنانARY کے خلاف درج کئے جانے والے مقدمہ اورصحافیوں پرتشددکے واقعات کے خلاف دنیابھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں۔الطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے، امریکہ،کینیڈاسمیت تمام اوورسیزیونٹوں کے ذمہ داروں ، کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اے آروائی کے خلاف درج کئے جانے والے مقدمہ اورصحافیوں پرتشددکے واقعات کے خلاف دنیابھر میں جہاں جہاں بھی احتجاجی مظاہرے کئے جائیں وہاں ان مظاہروں میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
ایم کیوایم کے تمام یونٹوں،سیکٹروں،زونوں اور ضلعوں کے عہدیدار ان و کارکنان کل بروزمنگل تمام ترتنظیمی وسیاسی مصروفیات ترک کرکے اے آروائی کیخلاف قائم کئے گئے مقدمات کے خلاف ملک بھرمیں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام یونٹوں،سیکٹروں،زونوں اور ضلعوں کے عہدیداروں اور کارکنوں کوہدایت کی ہے کہ وہ کل بروزمنگل تمام ترتنظیمی وسیاسی مصروفیات ترک کرکے بلوچستان حکومت کی جانب سے صحافیوں کے خلاف قائم کئے گئے مقدمات کے خلاف ملک بھرمیں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
نجی ٹی وی کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بلوچستان حکومت کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے آزادی صحافت پر قدغن لگانے کے مترادف قراردیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
کراچی کے تاجروں میں پائی جانے والی بے چینی اور تشویش کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے تاجروں اورصنعتکاروں کو بلاتاخیر جان ومال کا تحفظ فراہم کیاجائے اورانہیں جرائم پیشہ دہشت گردوں سے نجات دلائی جائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بدنام زمانہ جرائم پیشہ دہشت گردوں نے کراچی کے تاجروں اور صنعتکاروں کی زندگی اجیرن کررکھی ہے۔ دہشت گردی، قتل وغارتگری، بھتہ خوری اور ڈکیتیوں کے مسلسل واقعات سے کراچی کے تاجر اورصنعتکار عدم تحفظ کا شکارہیں اوراپنا کاروبار بیرون ملک منتقل کررہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
حکومت سندھ کراچی، حیدرآباد و دیگراضلاع کے بلدیاتی اداروں کے فنڈز اور ملازمین کو فی الفور تنخواہیں جاری کرے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی ، حیدرآباد اور دیگر اضلاع کے بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی عدم ادائیگی اور اور ملازمین کی تنخواہوں میں تعطل کے باعث دونوں شہروں کی مخدوش صورتحال ور صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے اور شہری علاقوں کے بلدیاتی فنڈز اور ملازمین کو تنخواہیں فی الفور جاری کی جائیں ۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
قدرت کا کرم (اٹھانوے فیصدی)
(ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی کامیابی پر)
برسوں سے سنتے آئے ہیں
کہتے تھے یہ سارے مخالف
جعلی ووٹ ہیں متحدہ کے جعلی نوٹ ہیں متحدہ کے
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے کارکنان محمد آصف، مرزا اورنگزیب اور راحیل کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوا یم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 112-Aکے کارکن محمد آصف، فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 145کے کارکن مرزا اورنگزیب اور کورنگی سیکٹر یونٹ 76کے کارکن راحیل کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ قتل و غارتگری کے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ایم کیوایم کے کارکنان کو ہرگز خوفزدہ نہیں کیاجاسکتا اور نہ ہی انہیں حق پرستانہ جدوجہد سے باز رکھاجاسکتا ہے۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی تاریخی کامیابی پر ایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام یوم تشکرمنایا گیا۔
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیراہتمام ضمنی انتخابات 2013میں ایم کیو ایم کی شاندار اور تاریخی کامیابی کی خوشی میں یوم تشکر کا منایا گیا۔اس موقع پر منعقد کے گئے کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم یوکے کے آرگنائزر ڈاکٹرسلیم دانش نے کہا کہ ایم کیو ایم کی تمام تر کامیابیاں صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ولولہ انگیز قیادت کی مرہون منت ہیں۔
Read More
Posted on:
26 Aug 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11391
to
11400
of
13489
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی علالت کی اطلاعات تشویشناک ہیں
...
31 Jan 2026
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us