Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم اقتدار میں ہو یا اقتدار سے باہر عوام کی خدمت کا سفر جاری رہتا ہے، یوسف شاہوانی
پی ایس 90سے منتخب حق پرست رکن سندھ اسمبلی اورمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکنیوسف شاہوانی نے کہاہے کہ عوام کی بلاتفریق رنگ ونسل بے لوث خدمت ایم کیوایم کونصب العین ہے،ایم کیوایم اقتدارمیں ہویااقتدارسے باہرعوام کی خدمت کا سفرجاری رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ خدمت کا درس دیا اور سیاست برائے خدمت کو اجاگر کیا یہی وجہ ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کے حق پرست نمائندے عوام کے مسائل کیلئے ہمہ وقت کوشاں نظرآتے ہیں جوعوام سے مکمل رابطے میں رہتے ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے حلقہ انتخاب بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں اے3،بی3،سی3،ڈی3 کے تفصیلی دورے کے موقع پرعوام سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
راجن پور کوٹلا جیسن میں تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے راجن پور کوٹلا جیسن میں تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کی خوش دامن جہاں آراء شوکت کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کی خوش دامن جہاں آراء شوکت کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردری اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
الیکشن ٹریبول نے عرفان اللہ خان مروت کی تعلیمی اسناد کے حوالے سے متعلقہ یونیورسٹی سے ریکارڈ طلب کرلیا
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس114سے ایم کیوایم کے امیدواراورسابق صوبائی وزیرصنعت وتجارت عبدالرؤف صدیقی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائرکی گئی درخواست پرالیکشن ٹریبونل نے عرفان اللہ خان مروت کی انٹر اورBAکی ڈگری کو تصدیق کرنے کیلئے متعلقہ یونیورسٹی سے ریکارڈ طلب کرلیاہے۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2013
پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں ٹرین حادثہ میں دو افراد کے جاں بحق و متعدد افراد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پنجاب کے شہر گجر انوالہ میں ٹرین حادثہ میں دو افراد کے جاں بحق اور متعد افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکے سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمددری اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
25 Jul 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونیوالے شعبہ ٹرانسپورٹ کے رکن محمد اشرف دوران علاج جام شہادت نوش کرگئے شہید کو پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ روزناظم آبادپاپوش نگرکے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدیدزخمی ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ مرکزی شعبہ ٹرانسپورٹ کے رکن38 سالہ محمداشرف ولدعبدالرحیم کراچی کے نجی اسپتال میں دوران علاج جام شہادت نوش کرگئے۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شعبہ ٹرانسپورٹ کے رکن محمداشرف کومسلح دہشت گردوں کی جانب سے شدیدفائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے شہرکاامن خراب کرنے کی گھناؤنی سازش قراردیاہے۔ایک بیان میں
Read More
Posted on:
25 Jul 2013
ایم کیوایم شعبہ ٹرانسپورٹ کے رکن محمداشرف کی المناک شہادت پرجناب الطا ف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے گزشتہ روزمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے ایم کیوایم مرکزی شعبہ ٹرانسپورٹ کے رکن محمداشرف ولدعبدالرحیم کی دوران علاج شہادت پردلی رنج وغم اورافسوس کا اظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے محمداشرف کے تمام سوگواراہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2013
ایم کیوایم اقتدار میں ہو یا اقتدار سے باہر اس نے ہمیشہ بلا تفریق رنگ و نسل اور بلا امتیاز مذہب و فرقہ دکھی انسانیت کی خدمت کی ہے،اراکین رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم اقتدار میں ہو یا اقتدار سے باہر اس نے ہمیشہ بلا تفریق رنگ و نسل اور بلا امتیاز مذہب و فرقہ دکھی انسانیت کی خدمت کی ہے ۔یہ بات رابطہ کمیٹی کے اراکین کنور نوید، حیدر عباس رضوی، احمد سلیم صدیقی ، خالد سلطان اور عادل خان نے برنس روڈ، گلشن اقبال، لیاقت آباداور اورنگی سیکٹرز کے زیر اہتمام منعقدہ افطار پارٹیوں کے شرکاء سے خطاب کے دوران کہی۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2013
صدارتی انتخاب کے حوالہ سے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
صدارتی انتخاب کے حوالہ سے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کراچی اور لندن کے ارکان کا مشترکہ اجلاس جاری ہے ۔اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز اور رابطہ کمیٹی کے ارکان شریک ہیں۔ اجلاس میں 30 ، جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے حوالہ سے مختلف تجاویز پر غوروخوض کیا جارہا ہے ۔اجلاس میں صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ایم کیوایم کے حتمی لائحہ عمل کا اعلان جلد متوقع ہے۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2013
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے پر جناب الطاف حسین کی پوری قوم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
جناب الطاف حسین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے پر پوری قوم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے سیریز جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ انہوں نے
Read More
Posted on:
25 Jul 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11321
to
11330
of
13143
Urdu News Archive
Guest Mr.Altaf Hussain Leader & Founder MQM Exclusive With Tauseef Sid
...
16 Dec 2024
ALTAF HUSSAIN CALLS FOR REFLECTION ON EAST PAKISTAN TRAGEDY: URGES MIL
...
16 Dec 2024
GENERAL FAIZ HAMEED JUST A BAIT; IMRAN KHAN IS THE TARGET- Altaf Huss
...
10 Dec 2024
Live Transmission on 9th December 2024 Youm e Shohada
...
09 Dec 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
07 Dec 2024
Historical speech of Mr Altaf Hussain on13th Foundation Day of MQM hel
...
16 Nov 2024
پشتون تحفظ موومنٹ کےسربراہ منظور پشتین کے خلاف PTM کے شہیدکارکنان کے ق
...
14 Nov 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
14 Nov 2024
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عم
...
13 Nov 2024
دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “
...
12 Nov 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us