Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکنان کو سینکڑوں آہوں اور سسکیوں کے درمیان علیحدہ علیحدہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ دنوں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر ہزارہ یونٹ 7کے انچارج سعید بنگش، کارکن راجہ کامران سینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان کورنگی نمبر 1 قبرستان اور اورنگی ٹاؤن کے شہید کارکن سلیم الدین اورنگی ٹاؤن نمبر14-Cکے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ شہدا کی نمازجنازہ بعد نماز عصر جامع مکی مسجد کورنگی نمبر ڈھائی جبکہ شہید سلیم الدین کی نمازجنازہ بعد نمازظہر میں ادا کی گئی۔ شہداء کی نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں چنگ چی رکشوں پر پابندی پر حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کا اظہار تشویش
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں چنگ چی رکشوں پرپابندی لگا کر ڈرائیوروں کو گرفتار کرنے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ چنگ چی رکشوں پر یکسر پابندی لگانا مناسب نہیں، اچانک پابندی سے شہریوں کو دوران سفر شدید پریشان کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایک بیان میں حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کہا کہ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے کراچی میں چنگ چی رکشاؤں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور شہریوں کو سستی سواری میسرآئی ہے تاہم حکومت کی جانب سے چنگ چی رکشاؤں پر اچانک پابندی اورہزاروں رکشہ ضبط کرکے ڈرائیوں کو گرفتارکرنے سے شہریوں کو دوران سفر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
ایم کیوایم سینئرکارکن وحیدکے والدہ اورمیڈیکل ایڈکے کارکن ڈاکٹرعرفان قریشی کے انتقال پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئرکارکن وحیدکی والدہ احسان فاطمہ اورایم کیوایم میڈیکل ایڈکے کارکن ڈاکٹرعرفان قریشی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
پشاوررنگ روڈپربم دھماکہ پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دہشت گردوں کی جانب سے پشاورکے علاقے رنگ روڈپردھماکہ کرکے پولیوٹیم کی حفاظت پرمامورلیویزاہلکاروں سمیت متعددشہریوں کونشانہ بنانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کھلی دہشت گردی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاکہ دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کوگرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے۔
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
قائدتحریک الطاف حسین کافکروفلسفہ تمام کارکنان کیلئے مشعل راہ ہے،سیدامین الحق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدامین الحق نے کہاہے کہ مخلص وثابت قدم اورایماندارکارکنان انقلابی تحریکوں کے اثاثہ ہوتے ہیں اوروہی انقلابی تحریکیں کامیابی حاصل کرتی ہیں جن میں شامل کارکنان عزم و حوصلوں سے مالامال ہوں۔انہوں نے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین کافکروفلسفہ ہی ایم کیوایم کے تمام کارکنان کیلئے مشعل راہ ہے جس پرعمل پیراہوکروہ حالات کا باآسانی مقابلہ کرسکتے ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزنواب شاہ زون کے جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب کے دوران کیا
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
ایم کیوایم ایلڈرز ونگ کے کارکن بشیر احمد شیخ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 4کے کارکن بشیر احمد شیخ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
لاہورکے علاقے پرانی انارکلی فوڈ اسٹریٹ کے ایک ہوٹل میں بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین لاہور کے علاقے پرانی انارکلی فوڈ اسٹریٹ کے ہوٹل میں میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص کے جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
نارتھ کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او عرفان حیدر نقوی اور انویسٹی گیشن آفیسر شہباز کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ کراچی کے علاقے انڈاموڑپرمسلح دہشت گردوں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں سرسید ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او عرفان حیدرنقوی اورانویسٹی گیشن آفسیر شہباز کوہلاک کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
ایم کیوایم ایلڈرز ونگ سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 7 کے کارکن محمد ہاشم کے صاحبزادے اور ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 7 کے انچارج سعید بنگش اور کارکن راجہ کامران کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ سرجانی ٹاؤن سیکٹریونٹ 7کے کارکن محمدہاشم کے جواں سال صاحبزادے محمد امجد اور ایم کیوایم گورنگی سیکٹر یونٹ7کے انچارج سعید بنگش ولد عبدالرشید ،کارکن راجہ کامران ولد محمد اصغر کی دہشت گردی کے واقعے میں المناک شہادت پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہداء کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
حق پرست ارکان اسمبلی کی جانب سے مشرف کالونی بلدیہ ٹاؤن میں کھلی کچری کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پرحق پرست رکن سندھ اسمبلی ورکن رابطہ کمیٹی یوسف شاہوانی اوررکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے مشرف کالونی بلدیہ ٹاؤن میں کھلی کچری لگائی اورکچی آبادی اورمختلف گوٹھوں کے رہائشی عوام کے مسائل معلوم کیے اوران کے حل کیلئے بروقت احکامات جاری کئے۔
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11311
to
11320
of
13713
Urdu News Archive
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
قائد تحریک الطاف حسین نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کو چیلنج کرکے غریب و
...
01 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us