Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 194کے کارکن شاہ رخ کی والدہ محترمہ محمدی بانو، صوبائی تنظیمی کمیٹی، کشمیر، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان زونل ممبر مانسہرہ محمد مختیار کی ہمشیرہ گل ناز، ایم کیو ایم صوبائی تنظیمی کمیٹی، یونٹ یوسی 6سائٹ ٹاؤن زرین نصرت خیل کے برادر نسبتی فضل ربی اور نائن زیرو کے قریب رہائش پذیر محترمہ عابدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
07 Oct 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے بلوچستان آواران کے زلزلہ میں شدید زخمی ہونے والے افراد کی جناح اسپتال کراچی جاکر عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے بلوچستان آواران میں آنیوالے زلزلے کے نتیجے میں شدید زخمی افراد کی جناح اسپتال کراچی جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی ۔ انہوں نے زلزلہ سے زخمی افراد سے جانی ومالی نقصانات کی تفصیلات معلوم کی اور ان سے دلی ہمدردی کااظہار کیا۔یوسف شاہوانی نے اسپتال کے عملے کو زلزلہ کے زخمیوں کے علاج و معالجہ میں کوئی کسر نہ چھوڑنے کی ہدایت کی اور زخمیوں کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔
Read More
Posted on:
07 Oct 2013
پشاور بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں اسپتال کے قریب بم دھماکہ اور فائرنگ کے واقعہ پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں اسپتال کے قریب بم دھماکہ اور فائرنگ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردی کے مذموم واقعہ میں دو پولیس اہلکاروں کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Oct 2013
ممتازحق پرست گلوکارمرادعلی مرادکے جواں سال صاحبزادے عادل مراد کے قتل پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ممتازحق پرست گلوکارمرادعلی مرادکے جواں سال صاحبزادے عادل مراد کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
07 Oct 2013
جنرل اشفاق پرویز کیانی نے رضا کارانہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے مسلح افواج کی جانب سے ایک مثبت اور ٹھوس روایت قائم کی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اپنے عہدے کی آئینی مدت پوری ہوجانے پر رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے مسلح افواج کی جانب سے ایک مثبت اورٹھوس روایت قائم کی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
06 Oct 2013
ذی الحج کا چاند نظر آنے پر جناب الطاف حسین کی اہل وطن اور تمام عالم اسلام کو مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ذی الحج کا چاند نظر آنے پر اہل وطن اور تمام عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حج اور سنت ابراہیمی ہمیں اتحاد و یگانگت کا درس دیتے ہیں اور اللہ کی راہ میں اپنی عزیز ترین چیز کو قربان کرنے کی تعلیمات دیتے ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
06 Oct 2013
پاکستان اور جاگیردارانہ نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، جاگیردارانہ نظام اور ترقی ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان اورجاگیردارانہ نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، جاگیردارانہ نظام اور ترقی ایک دوسرے کی ضدہیں۔ اگرفرسودہ جاگیردارانہ نظام رائج ہو تو کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا،ترقی کیلئے جاگیردارانہ نظام کا ختم ہونا ضروری ہے۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں تحریکی ذمہ داران اورارکان پارلیمنٹ کو ’’ ملکی ، بین الاقوامی اقتصادی ، سماجی اور علاقائی صورتحال‘‘ کے موضوع پر تفصیلی لیکچر دیتے ہوئے کہی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ ازل سے آج تک دنیا کسی نہ کسی نظام کے تحت چلتی رہی ہے۔زمانے کے ارتقاء کے ساتھ
Read More
Posted on:
06 Oct 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے سینئر کارکن سید وزیر احمد کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 130-Aکے سینئر کارکن سید وزیر احمد ولد نذیر احمد کے سفاکانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے بہیمانہ قتل کی اس واردات کوشہر کا امن سبوتاژ کرنے کی سازش کا حصہ قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی رابطہ کمیٹی نے سید وزیر احمد شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا ر کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ
Read More
Posted on:
06 Oct 2013
نیشنل کالج کے سابق پرنسپل پروفیسر حسنین کاظمی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نیشنل کالج کے سابق پرنسپل پروفیسر حسنین کاظمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ
Read More
Posted on:
06 Oct 2013
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے سینئر کارکن سید وزیر احمد کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 130-Aکے سینئر کارکن سید وزیر احمد کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
06 Oct 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11271
to
11280
of
13656
Urdu News Archive
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
VB: Members of MQM CCC has strongly condemned the illegal abduction of
...
26 Jun 2026
VB:Why was the large-scale military operation against MQM launched on
...
25 Jun 2026
Under which law were senior MQM lawyers Idrees Alvi Advocate and Salma
...
25 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us