Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کارکنان کے انتقال پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ٹنڈو الہ یار زون یونٹ 2-Cکے کارکن سید رضوان شاہ ، ایم کیو ایم گھوٹکی زون کے کارکن محمد حنیف مغل کے انتقال پر گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
19 Feb 2014
لیاری ندی میں ٹرک گرنے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاری ندی میں ٹرک گرنے کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ، جناب الطاف حسین نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا بھی کی ۔
Read More
Posted on:
19 Feb 2014
الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاپر طالبان کے ہرقسم کے بیانات کونشراورشائع کرنے پرمکمل پابندی عائد کی جائے۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار ،چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اوروفاقی وزیراطلاعات سے پرذورمطالبہ کیاہے کہ طالبان کی نہ ختم ہونے والی دہشت گردی کے خاتمہ اورملکی سلامتی وبقاء کے لئے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاپر طالبان کے ہرقسم کے بیانات کونشراورشائع کرنے پرمکمل پابندی عائد کی جائے۔ اپنے مشترکہ بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ وقت آگیاہے
Read More
Posted on:
19 Feb 2014
ٹارگٹڈآپریشن کے باوجود کراچی میں دہشت گردی اور قتل وغارتگری کا سلسلہ جاری ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلشن اقبال کے علاقے نیپاچورنگی پر واقع آئسکریم کی دکان پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں2 افراد کے جاں بحق اورایک خاتون زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
فیروزحسین کاقتل الطاف حسین اورایم کیوایم سے عقیدت رکھنے والوں کی نسل کشی کاتسلسل ہے،رابطہ کمیٹی
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ118-Aکے کارکن فیروزحسین ولدمظفراخترکے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ اسے الطاف حسین اورایم کیوایم سے عقیدت رکھنے والے حق پرستوں کی نسل کشی قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ تسلسل کے ساتھ ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان اورہمدردوں کودہشت گردی کانشانہ بنایاجارہاہے اور رواں ماہ کے دوران ایم کیوایم کے متعددکارکنان اورہمدردوں کوبے دردی سے قتل کیاجاچکاہے تاہم ابھی تک کسی ایک بھی دہشت گردکو گرفتارنہیں کیاجاسکا۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن فیروزحسین کی المناک شہادت پرالطا ف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن فیروزحسین کی المناک شہادت پرگہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے اوران کی مغفرت کیلئے دعاکی ہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی کی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین اورپاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہرمحموداشرفی نے حکومت پاکستان اورارباب اختیارسے کہاہے کہ وہ پاکستان کودہشت گردی کے عفریت سے نجات دلانے کیلئے جلدازجلدکوئی حتمی فیصلہ کریں کیونکہ مصلحت پسندانہ طرزعمل سے ملک کومزیدناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
حق پرست عوام وکارکنان بشیراں بیگم کی صحت یابی کیلئے دعاکریں،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات ویڈیوکمیٹی کے رکن خالدمحمودکی والدہ بشیراں بیگم کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
ایم کیوایم کےکارکنان کےماورائےعدالت قتل اورلاپتہ افرادکی بازیابی کیلیئےایم کیوایم اپرپنجاب کمیٹی کااسلام آبادپریس کلب کےسامنےمظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل پر ایم کیو ایم اپر پنجاب کمیٹی کااسلام آباد پر یس کلب کے سامنے مظاہرہ، رابط کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے ایم کیوایم کے کار کنان کے ماورائے عدالت قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، اسلام آباد پریس کلب کے سامنے رابط کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ چارماہ سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اور ہمدردوں کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے اور آج تک کسی بھی بے گناہ کارکن کے ماورائے عدالت قتل کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
قائدتحریک الطاف حسین کا نظریہ ملک کی بقاء کا ضامن ہے ، ایم کیوایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اہم اجلاس شکاگو میں منعقد ہوا جس میں سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، عامر قاضی، توصیف خان، گل محمد، محمد ظہیر، علی حسن، وکیل احمد جمالی اور اسد صدیقی سمیت ایم کیو ایم امریکہ کے 18، چیپٹرز کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس کے پہلے سیشن میں ایم کیو ایم امریکہ کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
...
961
962
963
964
965
966
967
968
969
970
971
972
973
974
975
...
News
9731
to
9740
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us