Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
صدارتی ایوارڈ یافتہ اورٹی وی کے معروف اداکار غیور اختر کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے صدارتی ایوارڈ یافتہ اورٹی وی کے معروف اداکار غیور اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم غیور اختر نے حقیقت سے قریب اداکاری کے جوہر دکھائے اور مرحوم کی فنی خدمات کو جس قد سراہا جائے کم ہے ۔
Read More    Posted on: 07 Feb 2014
ایم کیوایم کی پریس کانفرنس میں تاجریاٹرانسپورٹرزکودھمکی کا ایک لفظ تک نہیں کہاگیا ہے اورنہ ہی کسی کو فون کرکے دھمکی دی۔ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیوایم کی جانب سے یوم سوگ کے اعلان پر پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری کے تبصرہ پر شدیدافسوس کااظہارکیاہے 
Read More    Posted on: 07 Feb 2014
کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات پرایم کیوایم کاکراچی سمیت سندھ بھرمیں’’یوم سوگ‘‘ کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات پرہفتہ کو کراچی سمیت سندھ بھرمیں’’یوم سوگ ‘‘ کا اعلان کیاہے اورتمام تاجروں،صنعتکاروں،دکانداروں اورٹرانسپورٹرزحضرات سے اپیل کی ہے کہ ایم کیوایم کارکنان ماورائے عدالت قتل کے افسوسناک واقعات پرکل بروزہفتہ اپنا تمام کاروباراورٹرانسپورٹ مکمل طورپربند رکھیں۔انہوں نے ملک کی عالیٰ عدلیہ ،صدرپاکستان ممنون حسین،وزیراعظم میاں محمدنوازشریف ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی سے مطالبہ کیاہے کہ کورنگی سیکٹرکے کارکن محمدسلمان کے ماورائے عدالت قتل سمیت ایم کیوایم کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد ان پرانسانیت سوزبہیمانہ تشدد اورماورائے عدالت قتل کے واقعات کانوٹس لیاجائے اورماورائے عدالت قتل کی وارداتوں میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے،محمدسلمان شہیدکے قتل میں ایڈیشنل آئی جی شاہدحیات کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے اورلاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلئے ٹھوس بنیادوں پراقدامات بروئے کار لائیں جائیں
Read More    Posted on: 07 Feb 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والد مقبول صدیقی مرحوم کا سوئم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے والد مقبول حسین صدیق مرحوم کا سوئم لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہو ا ۔جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ کی گئی
Read More    Posted on: 07 Feb 2014
ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کے پڑوسی فرحت صدیقی کو سپرد خاک کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی کے ارکان ، اہل محلہ اور دیگرکی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے پڑوسی فرحت صدیقی مرحوم کو یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ نوری مسجد علی آباد میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شاکر علی ، اسلم آفریدی ، اہل محلہ ،ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کمیٹی کے اراکین ، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے شرکت کی
Read More    Posted on: 07 Feb 2014
ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن محمد سلمان کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ روز سرکاری حراست میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ماورائے عدالت قتل کئے گئے متحدہ قومی موومنٹ کورنگی سیکٹر یونٹ 75کے کارکن محمد سلمان شہید کو آج سینکڑوں سوگواروں کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان کورنگی نمبر 1کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
Read More    Posted on: 07 Feb 2014
ایم کیوایم کے کارکن محمد سلمان کے ماورائے عدالت قتل پر الطاف حسین کا شدیدردعمل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ 75 کے کارکن محمد سلمان ولد نورالدین کے ماورائے عدالت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ چارماہ سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اور ہمدردوں کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے
Read More    Posted on: 07 Feb 2014
ہارون الرشید کالم
Read More    Posted on: 06 Feb 2014
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 75کے لاپتہ کارکن محمدسلمان کے ماورائے عدالت قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 75کے لاپتہ کارکن محمد سلمان کی ماورائے عدالت قتل پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 06 Feb 2014
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 75کے لاپتہ کارکن محمد سلمان کے ماورائے عدالت قتل پررابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 75کے لاپتہ کارکن محمدسلمان کی ماورائے عدالت قتل کرنے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 06 Feb 2014

Urdu News Archive