Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مدرسہ مطیع العلوم رحمانیہ کے مہتمم قاری علی حسن اور ان کے صاحبزادے منظور احمد کے بہیمانہ قتل پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے مدرسہ مطیع العلوم رحمانیہ کے مہتمم قاری علی حسن اور ان کے صاحبزادے منظور احمد کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
ایم کیوایم لیبرڈویژن کا27واں سالانہ لیبرکنونشن مورخہ 28؍ فروری 2014ء بروز جمعہ جوش وجذبے سے منایاجائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ایم کیوایم لیبر ڈویژن کا27ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ہرسال کی طرح امسال بھی سالانہ کنونیشن کے مورخہ 28فروری 2014ء بروز جمعہ بوقت شام 4بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں انتہائی جوش جذبے سے منایا جائے گا
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اورانجینئرناصرجمال کااراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادکادورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اورانجینئرناصرجمال نے اراکین رابطہ کمیٹی سیدامین الحق،گلفرازخان خٹک،عادل خان، توصیف خانزادہ اوروسیم اخترکے ہمراہ لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادکاتفصیلی دورہ کیااورلیبرڈویژن کے27ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں’’لیبرکنونیشن ‘‘کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
ابوالحسن اصفہانی روڈ کے علاقے میں مدرسہ دارالسلام کے مہتمم قاری علی حسن اوران کے صاحبزادے کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے مدرسہ دارالسلام کے مہتمم قاری علی حسن اوران کے صاحبزادے کے بہیمانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
ممتاز عالم دین اورمذہبی اسکالر علامہ تقی ہادی نقوی کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ممتاز عالم دین اورمذہبی اسکالر علامہ تقی ہادی نقوی کے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آج صبح ہی ابوالحسن اصفہانی روڈ کے علاقے میں فائرنگ کا ایک واقعہ ہواتھا جس میں ایک مدرسے کے مہتمم قاری علی حسن اورانکے صاحبزادے شہید ہوگئے تھے اوراب مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایک ممتازعالم دین اورمذہبی اسکالر علامہ تقی ہادی نقوی کوشہیدکردیاہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
مفتیان کرام، علماء ومشائخ عظام منورحسن کی جانب سے حضرت امام حسینؓ اوریزید کوایک ہی صف میں کھڑاکرنے اور واقعہ کربلا کودوصحابہ کرامؓ کی جنگ قراردینے پرفتویٰ جاری فرمائیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام مفتیان کرام، علماء ومشائخ عظام،زاکرین اورمجتہدین سے گزارش کی ہے کہ وہ امیرجماعت اسلامی منورحسن کی جانب سے نواسہ ء رسولؐ حضرت امام حسینؓ اوریزید کوایک ہی صف میں کھڑاکرنے اورواقعہ کربلا کودوصحابہ کرامؓ کی جنگ قراردینے پرفتویٰ جاری کریں۔
Read More
Posted on:
27 Feb 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کا مشترکہ اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کا مشترکہ اجلاس ہو ا جس میں قومی اسمبلی کے ایوان میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی جانب سے پیش کی گئی قومی سلامتی پالیسی پر تفصیلی غوروخوض اور بحث ومباحثہ کیا گیا۔ اجلاس میں کہاگیا کہ ستمبر2013ء کو وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کی صدارت میںآل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی تھی ، اس کے بعد سے آج 26 فروری 2014ء کے دن تک حکومت ،ملک میں جاری دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے کسی بھی حتمی فیصلہ پر پہنچنے سے قاصر رہی ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Feb 2014
کے کے ایف میں خدمات پر مامور ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا کے سابق سیکٹر ممبر کامران قیصر کو سپرد خاک کر دیا گیا
فلاحی ادارے KKFمیں خدمات پر ماموراورایم کیو ایم فیڈ رل بی ایریا سیکٹرکے سا بق سیکٹر ممبرکامران قیصر کویاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Read More
Posted on:
26 Feb 2014
سابقہ سیکٹر ممبرفیڈرل بی ایریا اور کے کے ایف میں خدمات پر مامورکامران قیصر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے سابقہ سیکٹر ممبراورفلاحی ادارے KKF میں خدمات پر مامورکامران قیصر کے انتقال پر جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تما م سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار اور صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
26 Feb 2014
نومارچ کا دن صوبہ پنجاب میں غریبوں کے انقلاب کے آغاز کا دن ہوگا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ 9مارچ کا دن صوبہ پنجاب میں غریبوں کے انقلاب کے آغاز کا دن ہوگا ، قرارداد پاکستان مارچ کے مہینہ میں لاہور میں منظور ہوئی تھی اور اب مارچ میں لاہور میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام ہونے والا اجتماع بھی اسی یکجہتی ،جوش اور جذبہ کو اجاگر کر دے گا جسکا مظاہرہ قیام پاکستان کے موقع پر کیا گیا تھا۔
Read More
Posted on:
26 Feb 2014
...
961
962
963
964
965
966
967
968
969
970
971
972
973
974
975
...
News
9631
to
9640
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us