Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اُچ شریف کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میںآٹھ مسافروں کے جاں بحق اور چالیس سے زائد کے زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


اُچ شریف کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میںآٹھ مسافروں کے جاں بحق اور چالیس سے زائد کے زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 10/3/2014
اُچ شریف کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میںآٹھ مسافروں کے جاں بحق اور چالیس سے زائد کے زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
حادثے میں زخمی افراد کی جلد و مکمل صحتیابی کے لئے دعا
لندن۔۔۔ 3اکتوبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اُچ شریف کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میںآٹھ افراد کے جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور اس حادثے میں زخمی افراد کو جلد ومکمل صحتیابی نصیب کرے۔(آمین)

9/29/2024 8:24:49 PM