سینئر صحا فی وکالم نگارا سلم آفا قی بلو چی زبا ن کے شاعر عبد الغنی نقش کے انتقال پررا بطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت
کر اچی ۔۔۔3اکتوبر 2014ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے سینئر صحا فی و کالم نگار اسلم آفا قی اور بلو چی زبا ن کے شاعر ، شاعر اورمصنف عبد الغنی نقش کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیاہے ۔ایک تعزیتی بیان میں را بطہ کمیٹی نے مر حومین کے سوگوار لو احقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔را بطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حومین کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء فر ما ئے اور سوگوار ان کو صبر وجمیل عطا کر ئے (آمین )