Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم آسٹریلیاکے تحت ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی 13 ویں برسی انتہائی عقیدت واحترم سے منائی گئی


ایم کیوایم آسٹریلیاکے تحت ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی 13 ویں برسی  انتہائی عقیدت واحترم سے منائی گئی
 Posted on: 9/16/2023
ایم کیوایم آسٹریلیاکے تحت ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی 13 ویں برسی 
انتہائی عقیدت واحترم سے منائی گئی
 شہید انقلاب کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی 
میلبرن ۔۔۔16، ستمبر2023ئ
ایم کیوایم آسٹریلیا یونٹ کے تحت ایم کیوایم کے کنوینر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی 13 ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ اس سلسلے میں ملیبرن میں تعزیتی اجتماع منعقد کیاگیا جس میں ایم کیوایم آسٹریلیا کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوںنے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اورشہیدانقلاب کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔بعدازاں اجتماعی دعا کی گئی جس میں شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ، ایم کیوایم کے بانی وقائد جنا ب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید اور بھتیجے عارف حسین شہید سمیت تحریک کے تمام شہداء کے بلند درجات ، شہداء کی مغفرت ، شہداء کے لواحقین کیلئے صبر جمیل اورملک بھرکے مظلوموںکے حقوق کیلئے ایم کیوایم کی جدوجہد کی کامیابی کے علاوہ بانی وقائد جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی اوردرازی عمر کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
٭٭٭٭٭

12/22/2024 4:51:08 AM