Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تمام اہل وطن کو رمضان المبارک کی مبارکباد
|
|
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے تمام اہل وطن کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رمضان المبارک صرف روزے رکھنے کاہی مہینہ نہیں بلکہ یہ تزکیہ نفس کرنے کے ساتھ ساتھ غربت ، تنگدستی اورفاقہ کشی کی زندگی گزارنے والے غریبوںاورمستحقین کی بھوک وپیاس اورفاقوں کادرد محسوس کرنے اوران مستحقین کی مدد کرنے کابھی درس دیتا ہے اسی لئے رمضان المبارک کے مہینے میں زکوٰة اداکرنے کابھی حکم دیا گیا ہے
|
Read More
Posted on:
11 Mar 2024
|
Urdu News Archive
|
|