Urdu News Archive
کراچی میں شہریوں کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایاجائے ، قائد تحریک الطاف حسین
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی وارداتوں اور مسلح ڈاکوؤں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ روز نارتھ کراچی بلال کالونی میں ڈکیتی کی مزاحمت پرایک نوجوان عبدالرحمان کو قتل کردیا گیا جبکہ رواں ماہ کے دوران کراچی میں درجنوں شہریوں کو لوٹ مارکی واردات کے دوران گولیاں مار کر قتل کیا جاچکا ہے
|
Read More
Posted on:
25 Mar 2024
|
کرپٹ جرنیلوںنے 8فروری کے الیکشن میں عوامی مینڈیٹ کاخون کرکے ملک کی بنیادوں کودیمک زدہ کردیاہے۔الطاف حسین
|
|
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فوج کے کرپٹ جرنیلوںنے 8فروری کے الیکشن میں تاریخ کی بدترین دھاندلی اورعوامی مینڈیٹ کاخون کرکے ملک کی بنیادوںکودیمک زدہ کردیاہے۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کے40 ویںیوم تاسیس کے موقع پر گزشتہ روزکارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے کہی۔جنرل ورکرزاجلاس میں پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ اوورسیزمیں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، جرمنی، ساؤتھ افریقہ، پرتگال، آسٹریلیا، بیلجیئم، فرانس اوردیگرممالک سے بھی کارکنوںنے ٹیلیفون لائن کے ذریعے شرکت کی ۔
|
Read More
Posted on:
19 Mar 2024
|
Urdu News Archive
|
|