Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے ۳۵ ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ سے سید وقاص کا خطاب


اے پی ایم ایس او کے ۳۵ ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ سے سید وقاص کا خطاب
 Posted on: 6/5/2013 1
طلبا کی اکثریت قائد تحریک الطاف حسین کے فکر و فلسفے کے حامی ہیں
پینتیس سال قبل شروع ہونے والی جدوجہد آج پورے پاکستان کی مظلوم و محکوم عوام کی آواز بن گئی ہے
اے پی ایم ایس او کے ۳۵ ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ سے سید وقاص کا خطاب
کراچی ۔۔۔ 06 جون2013ء
آل پاکستان متحدہ اسٹو ڈینٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری نشر و اشاعت وقاص علی شاہ نے کہا ہے کہ صحت مند سر گرمیوں کا انعقاد اے پی ایم ایس او کا خاصہ رہا ہے ،طلبا کی جانب سے ان سرگرمیوں میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے کے طلبا کی اکثریت قائد تحریک الطاف حسین کے فکر و فلسفے کے حامی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ۱۱ جو ن کو ہونے والے یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ پیغام حق کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ پینتیس سال قبل شروع ہونے والی جدوجہد آج پورے پاکستان کی مظلوم و محکوم عوام کی آواز بن گئی ہے ۔آج ملک میں رہنے والی تمام قومیتوں کی شمولیت قائد تحریک کے نظریے کی سچا ئی کی ضامن ہے ،جو لوگ آج نوجوانوں کی حمایت کے گن گا رہے ہیں ۱۱ جون کا عظیم الشان جلسہ ان کے تمام سوالات کا جواب ثابت ہوگا۔اس موقع پر مرکزی کابینہ کے رکن عدیل ملک ،سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان سمیت اساتذہ اور طلبا ء کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اے پی ایم ایس اوکا شکریہ اد اکیا ۔

12/24/2024 5:20:42 AM