Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
چرچ میں دہشت گردی کا عمل غیرانسانی، سفاکیت اورکھلی بربریت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاپ فرانسس (Pope Francis ) اورآرچ بشپ آف کانٹربری جسٹن ویلبی (Justin Welby) کے نام تعزیتی خطوط میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں واقع سینٹ جانز چرچ میں بم دھماکوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس المناک سانحہ میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Sep 2013
پشاور کے چرچ میں خود کش بم دھماکے کے خلاف عزیز آباد نمبر 8 میں منعقدہ مسیحی برادری کے احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم کے رکن صوبائی اسمبلی خالد بن ولایت اور اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج عبد الاحد کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی خالد بن ولایت اور ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج عبد الاحد نے پشاور کے چرچ میں خود کش بم دھماکے کے خلاف عزیز آباد نمبر 8کمپری ہینسو اسکول پر منعقدہ مسیحی برادری کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور مسیحی رہنماؤں اور عوام سے پشاور سانحہ پر قائد تحر یک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
چرچ پر خود کش حملہ بدترین دہشت گردی ہی نہیں بلکہ انسانیت پر حملہ ہے، اقلیتی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی سنجے پروانی اوراقلیتی ارکان صوبائی اسمبلی عارف مسیح ، دیوان چند چاؤلہ اور پنجو مل بھیل نے پشاور میں چرچ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورخود کش دھماکے کو انسانیت سے عاری درندہ صفت دہشت گردوں کی مذموم کارروائی قرار دیا ہے ۔ اپنے مشترکہ مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ چرچ میں عبادت میں مصروف مسیحی برادری کے نوجوانوں ، بزرگو، خواتین اور بچوں کو خود کش بم دھماکہ کرکے خاک و خون میں نہلانا کھلی دہشت گردی اور بڑا واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ایم کیوایم کے رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، سینیٹر بابر غوری اور عادل صدیقی کا مسیحی رہنماؤں بشپ سموئیل رابرٹ اور بشپ صادق ڈینیئل کو فون
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستار ،سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرسینیٹربابرغوری اور ایم کیوایم کے رہنمارکن سندھ اسمبلی عادل صدیقی نے کونسل آف چرچ آف پاکستان کے بشپ سموئیل رابرٹ اور بشپ صادق ڈینیئل کوفون کرکے ان سے آج پشاور میں چرچ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں درجنوں مسیحی نوجوانوں، بزرگوں،خواتین اوربچوں کے جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا۔
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ایم کیوایم کے رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار اور سینیٹربابر غوری کی بشپ جیمز جان پال،بشپ بہادرج جارج اور رگبی کے سابق میئر جیمز شیرا کو فون، سانحہ پشاور پر تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستاراورسینیٹ میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر بابرغوری نے نیوریواؤل کاسٹل چرچ کے بشپ جیمزجان پال ،یونائٹڈکاسٹل چرچ کے بشپ بہادرج جارج اوربرطانیہ کے شہررگبی کے سابق میئراورلیبرپارٹی کے رہنماجیمزشیرا کوفون کرکے ان سے پشاور میں چرچ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں درجنوں مسیحی نوجوانوں، بزرگوں،خواتین اوربچوں کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کااظہارکیا۔ ڈاکٹرفاروق ستار نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ایم کیوایم یوکے کی جانب سے پشاور کے چرچ میں خود کش دھماکوں کی پر زور مذمت اور دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹرسلیم دانش کی سربراہی میں ایم کیوایم برطانیہ کے تمام ذمہ داروں کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پشاور چرچ میں خود کش بم دھماکوں کی بھر پور مذمت کی گئی اور بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔ اجلاس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ایم کیوایم کے تحت ملک بھر میں سانحہ پشاور کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن کی جائیں گی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانحہ پشاورپر گہرے دکھ اور صدمہ کااظہارکیا ہے اورالمناک بم دھماکے سے متاثرہ مسیحی برادری سے اظہاریکجہتی کیلئے کل بروزپیر ملک بھر میں تعزیتی اجتماعات منعقد ہوں گے جن میں شمعیں روشن کرکے المناک سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں سے یکجہتی کااظہار کیاجائے گا ۔ اس سلسلے کا مرکزی تعزیتی اجتماع کل بروز پیر کی شام ساڑھے 6 بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیزآباد میں منعقد کیا جائے گا
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
پشاورمیں چرچ میں ہونے والے خودکش دھماکوں پر تین روزہ سوگ کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروز پیر پورے ملک میں دعائیہ اجتماعات منعقد کئے جائیں گے
سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افرادسے اظہارتعزیت کیلئے شمعیں جلائی جائیں گی
تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراداورسول سوسائٹی کے افراد ان دعائیہ اجتماعات میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں اورمسیحی برادری سے اپنی یکجہتی کااظہارکریں۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی اپیل
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
ملک بھر کے عوام سانحہ پشاور کے سوگ اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے تین روزہ سوگ منائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ پشاور کے سوگ اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے تین روزہ سوگ میں عملاً شرکت کریں
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
پشاور میں گرجا گھر کے سامنے بم دھماکے پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آج صبح خیبرپختونخوا اوردنیا بھر میں مشہور اورانتہائی قدیم قصہ خوانی بازارکے کوہاٹی گیٹ پشاور میں گرجاگھر کے سامنے دہشت گردوں کے سفاکانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں درجنوں افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Sep 2013
...
1081
1082
1083
1084
1085
1086
1087
1088
1089
1090
1091
1092
1093
1094
1095
...
News
10891
to
10900
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us