Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
اساتذہ کا دل سے احترام اور انہیں جائز مقام دیکر ہی قومیں ترقی و خوشحالی کی منازل طے کرسکتی ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ اساتذہ کا دل سے احترام اور انہیں جائز مقام دیکر ہی قومیں ترقی و خوشحالی کی منازل طے کرسکتی ہیں اورمہذب و ترقی یافتہ ممالک میں اساتذہ قیمتی سرمایہ تصور کئے جاتے ہیں ۔
Read More    Posted on: 05 Oct 2013
حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کے بڑے بھائی مصطفی علی خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کے بڑے بھائی مصطفی علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
Read More    Posted on: 04 Oct 2013
اگر سندھ میں رہنے والے سب سندھی ہیں تو پیپلز پارٹی نے آج تک کسی اردو بولنے والے کو سندھ کا وزیر اعلیٰ کیوں نہیں بنایا؟ خواجہ اظہار الحسن
سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرخواجہ اظہارالحسن نے پیپلزپارٹی کے رہنمااورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے اس بیان پر شدیدحیرت اورتعجب کااظہارکیاہے کہ سندھ میں کوئی مہاجرنہیں ہے اورسندھ میں رہنے والے سب سندھی ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ اظہارالحسن نے کہاکہ 
Read More    Posted on: 04 Oct 2013
جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے این ای ڈی یونیورسٹی کی بس میں یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات سے لوٹ مارکے واقعہ پر ایم کیوایم کے رہنمااورسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمااورسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے ناظم آباد کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے این ای ڈی یونیورسٹی کی بس میں گن پوائنٹ پر یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات سے لوٹ مار اور دستاویز ات چھیننے کے واقعہ کی پرزورمذمت کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ ماہ بھی بنارس پل کے قریب اسی طرح کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کی بس میں بھی طلبہ وطالبات کے ساتھ لوٹ مار کا واقعہ پیش آچکا ہے اور آج این ای ڈی کے طلبہ وطالبات کی بس کو لوٹ لیا گیا ہے
Read More    Posted on: 04 Oct 2013
کے ای ایس سی کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو بجلی کی طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ سے جلد از جلد نجات دلائی جائے، حق پرست اراکین قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کی جانب سے شہر میں مختلف جگہوں پر طویل دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور سوئی سدرن گیس کمپنی سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے کے ای ایس سی کو مطلوبہ مقدار میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے ۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 04 Oct 2013
ایم کیوایم پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح کی سوچ و فکر کے مطابق ایسا روشن خیال ملک بنانا چاہتی ہے جہاں تمام مذاہب اور مسالک کے ماننے والے تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہوں۔ ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمااورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کو بانیء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریات اور سوچ وفکر کے مطابق ایسا روشن خیال ملک بناناچاہتی ہے جہاں تمام مذاہب اورمسالک کے ماننے والے تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہوں۔ انہوں نے یہ بات لندن کے علاقے ساؤتھ آل میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں پاکستانی نوجوانوں، بزرگوں اورخواتین کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے
Read More    Posted on: 03 Oct 2013
کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن اور سینئر کارکن محمد حنیف میمن کو یٰسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن اور ایم کیو ایم کے سینئر کارکن محمد حنیف میمن کوشہداء قبرستان یٰسین آباد میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد عطاریہ سرجانی ٹاؤن میں ادا کی گئی جبکہ تدفین شہداء قبرستان یٰسین آبا د میں کی گئی ۔ نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان یوسف شاہوانی، عادل خان، احمد سلیم صدیقی،
Read More    Posted on: 03 Oct 2013
میرپورخاص میں کالعدم تنظیموں اور جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے شہریوں کو بھتہ کے ایس ایم ایس اورسنگین نتائج کی دھمکیوں کا نوٹس لیا جائے، ارکان سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی، دیوان چند چاؤلہ اور پونجو مل بھیل
متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حق پرست ارکان سندھ اسمبلی ڈاکٹرظفرکمالی،د یوان چندچاؤلہ اورپونجومل بھیل نے میرپورخاص اوراس سے معلقہ علاقوں میں بعض کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصرکی جانب سے موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے شہریوں سے بھتہ طلب کرنے اور انکارکی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاکہ 
Read More    Posted on: 03 Oct 2013
اسلامی جمعیت طلبہ نے پنجاب یونیورسٹی کوالقاعدہ اوردیگرکالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کاگڑھ بنانا شروع کردیاہے۔ محترمہ طاہرہ آصف،رکن قومی اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ
پنجاب سے متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف نے وفاقی اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ پنجاب یونیورسٹی کو دہشت گردوں سے پاک کیاجائے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ نے گزشتہ کئی دہائیوں سے پنجاب یونیورسٹی میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،اس کے ارکان گن پوائنٹ پر مخالف طلبہ حتیٰ کہ اساتذہ کرام تک کو دہشت گردی کانشانہ بناتے ہیں اوراب جمعیت نے پنجاب یونیورسٹی کوالقاعدہ اوردیگرکالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کاگڑھ بنانا شروع کردیاہے
Read More    Posted on: 03 Oct 2013
کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن اورایم کیو ایم کے سینئر کارکن محمد حنیف میمن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن اور ایم کیو ایم کے سینئر کارکن محمد حنیف میمن کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 03 Oct 2013

Urdu News Archive