Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی سیکٹر اولڈ ملیر سیکٹر یو نٹ مہران ، یوسی 7ملیر کے کارکن اسما عیل احمد کے بھا ئی شکیل احمد، ایم کیوایم پختون آرگنا ئز نگ کمیٹی ناظم آباد سیکٹر یوسی 1کے کارکن نثار احمد خان کی والدہ تاج محل بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
03 Oct 2013
تمام قومیتیں خصوصاً مہاجرعوام اگر مجھے دل سے قائد مانتے ہیں تو آج ہی سے ذہنی وجسمانی طور پر انتہائی کڑے وقت کیلئے خود کو تیاررکھیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام قومیتوں خصوصاً مہاجروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر وہ مجھے دل سے قائد مانتے ہیں تو آج ہی سے ذہنی وجسمانی طور پر انتہائی کڑے وقت کیلئے خود کو تیاررکھیں۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2013
خداراپاکستان کوبچانے کیلئے ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کواس کے عہدے سے فی الفور ہٹایاجائے۔طارق جاوید،محمداشفاق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان طارق جاویداورمحمداشفاق نے صدرممنون حسین، وزیراعظم نوازشریف اوروفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارسے اللہ اوررسولؐ کاواسطہ دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ خداراپاکستان کوبچانے کے لئے ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کواس کے عہدے سے فی الفور ہٹایاجائے۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے تنظمِ نو کے سلسلے میں میر پور خاص زون کے نومنتخب انچارج و جوائنٹ انچارجزسمیت دیگر اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے کہا ہے کہ میرپورخاص کے کارکنان ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کے ہر دور میں سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے ہیں اور میر پور خاص جناب الطاف حسین کے دیوانوں کا شہر ہے۔ فوج کی نگرانی میں منعقدہ ضمنی انتخابات میں فقیدالمثال کامیابی سے ثابت ہوگیا کہ ایم کیو ایم کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق نے بلدیہ کمپلیکس پر ایم کیوایم میر پور خاص زون کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
02 Oct 2013
چمن میں پاک افغان کسٹم ہاؤس میں بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چمن میں پاک افغان کسٹم ہاؤس میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد بے گناہ افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2013
سیاسی اور مذ ہبی جما عتیں، سنجیدہ قلمکار ، نیک اور دین دار دا نشور فی الفور آگے بڑھ کر معاملا ت کو مذاکرات سے حل کرنے پر فریقین کو سمجھائیں اورملک کوسیاسی کشمکش کی دلدل سے باہرنکالیں۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور فریقین نے اختلافات اور مطالبات کو فوری طور پر سنجیدہ اور با معنی مذاکرات سے حل نہ کیا تو خا کم بدہن وہ لمحہ نہ آجا ئے کہ پو رے ملک یا ملک کہ حصوں حصوں کی بو لی لگا کر اس کو فروخت کر نے کا نیلام گھر سجا یا جا ئے ملک کی تما م سیاسی اور مذ ہبی جما عتوں، سنجیدہ اور باہنر قلم کا روں،نیک اور دین دار دا نشوروں سے اپیل کی کہ وہ فی الفور آگے بڑھ کر معاملا ت کومذاکرات سے حل کرنے پردونوں فریقین کودلائل کے ساتھ سمجھائیں اورملک کوسیاسی کشمکش کی دلدل سے باہر نکالیں
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
ملک بھرمیں پیٹرولیم اوربجلی کے نرخوں میں ہوشر باء اضافہ غریب عوام پر سراسرظلم اور معاشی قتل ہے،آصف حسنین اورمزمل قریشی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی آصف حسنین اورمزمل قریشی نے حکومت کی جانب سے ملک بھرمیں پیٹرولیم اوربجلی کے نرخوں میں ہوشر باء اضافے کی شدید مذمت کی ہے اوراسے غریب عوام کے ساتھ وزیادتی اوران کامعاشی قتل عام قراردیا ہے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں ارکان قومی اسمبلی آصف حسنین اورمزمل قریشی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم اوربجلی کے نرخوں میں ضافہ غریب عوام کے لئے کسی دھماکے سے کم نہیں ہے
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
ایم کیوایم کونعمت رندھاواایڈوکیٹ کے قتل میں ملوث کرناایم کیوایم کے خلاف سازشوں کاحصہ ہے۔رابطہ کمیٹی
سازشی منصوبے کے تحت ایم کیوایم کا میڈیا ٹرائل شرو ع کردیا گیا ہے
ایڈیشنل آئی جی کاکہناہے کہ کاظم عباس کوگزشتہ رات گرفتارکیاگیاہے جبکہ کاظم عباس رضوی کو27ستمبر کوانکے گھر سے
گرفتار کیاگیاتھاجسکے گواہ اہل محلہ ہیں اوروہ گزشتہ پانچ روزسے پولیس کی حراست میں ہیں
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
لانڈھی میں منتخب حق پرست عوامی نمائندوں کے دفتر پر رینجرز کی غیر قانونی چھاپے، کارکنان کی بلاجواز گرفتاری اور قیادت کے خلاف مغلظات اور اشتعال انگیز کلمات لکھنے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
لانڈھی میں ایم کیوایم کے دفترسے بھارتی اسلحہ برآمدہونے کا الزام سراسرجھوٹ اوربہتان ہے ۔ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیو ایم کے لانڈھی میں واقع دفتر سے بھارتی ساختہ اسلحہ کی بر آمدگی کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے اور اسے سراسر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے اوراس الزام کومستردکیاہے ۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ مذکورہ دفتر لانڈھی کے منتخب عوامی نمائندوں کے زیر استعمال ہے جہاں علاقے کے عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے آتے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم کی پریس کانفرنس کے بعد اس الزام کاسامنے آنااس بات کوظاہرکرتاہے کہ یہ من گھڑت اوربے بنیاد الزام ایم کیوایم کوبدنام کرنے کی مہم کاحصہ ہے۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
...
1081
1082
1083
1084
1085
1086
1087
1088
1089
1090
1091
1092
1093
1094
1095
...
News
10831
to
10840
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us