ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔03؍اکتوبر 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی سیکٹر اولڈ ملیر سیکٹر یو نٹ مہران ، یوسی 7ملیر کے کارکن اسما عیل احمد کے بھا ئی شکیل احمد، ایم کیوایم پختون آرگنا ئز نگ کمیٹی ناظم آباد سیکٹر یوسی 1کے کارکن نثار احمد خان کی والدہ تاج محل بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مر حو مین کے تما م سو گوار لو احقین سے دلی تعز یت و ہمد ردی کا اظہار کر تے ہو ئے۔ دعا کی کہ ا للہ تعا لیٰ مر حو مین کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقا م عطا فرما ئے ا ور سو گوار لو احقین کو یہ صد مہ برداشت کر نے کا حوصلہ دے۔ (آمین)