Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کارکنان اورہمدرد ایم کیوایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹرکے ہمدرد سید احسن رضا کی صحتیابیکے لئے دعاکریں۔ قاأدتحریک الطاف حسین کی اپیل
Read More    Posted on: 26 Aug 2019
جنگ کے خطرات کے باوجود کرتارپور بارڈر کھولنا پنجابی فوج کی بقاأ وسلامتی کا مسئلہ ہے، قاأد تحریک الطاف حسین

کشمیرایشوپر اسلام کا چورن بیچنے والے مہاجرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، الطاف حسین عوام کو انڈیا دشمن کا نعرہ دینے والے فوجی جرنیل عرب ممالک میںمودی کا شاندار استقبال کرنے کے باوجود وفادار ہیں، الطاف حسین الطاف حسین کا سرکٹ تو سکتا ہے لیکن کسی باطل یزیدی فوج کے اۤگے جھک نہیں سکتا، الطاف حسین
Read More    Posted on: 26 Aug 2019
پاکستان کے سابق سفیر وں نے مظلوموںکےلئے مسلح مزاحمت کرنے اوراپنے مقصدکے لئے بیرونی دنیاسے مددلینے کو درست اورجاأزقراردیکر مہاجروںاورپاکستان کی دیگر مظلوم قوموں کاکام اۤسان کردیاہے۔قاسم علی رضا
Read More    Posted on: 25 Aug 2019
کشمیر سے زیادہ ظلم کراچی، حیدراۤباد اورسندھ کے شہری علاقوں میں ہورہاہے۔ڈاکٹرندیم احسان
Read More    Posted on: 22 Aug 2019
میں نے اپنے پیغام میں کشمیری عوام کو اۤءینہ دکھایاہے اورحقاأق سے اۤگاہ کیاہے ۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 21 Aug 2019
سادہ لوح اور معصوم کشمیری عوام کے نام ایم کیوایم کے بانی اور قاأد تحریک جناب الطاف حسین کا پیغام
میرے سادہ لوح اورمعصوم کشمیری عوام ! السلام علیکم میں تمام کشمیری عوام سے اپنے اس پیغام کے ذریعے مخاطب ہوں،ماضی کے دریچوں کو کھولیں اور کشمیر کی 72 سالہ ماضی کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو اۤپ کو معلوم ہوگا کہ جب 1947ئ میں برصغیر کی تقسیم دوحصوں میں ہو"ی تو اس و قت برطانوی راج کے تحت کام کرنے والی 650 ریاستیں ایسی تھیں جنہیں Princely States کہاجاتا تھا ۔ ان ریاستوں کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ کس ملک یعنی بھارت یا پاکستان کے ساتھ شامل ہوناچاہتی ہیں یا پھر اۤزاد وخودمختار حیثیت سے رہنا چاہتی ہیں ۔ 
Read More    Posted on: 19 Aug 2019
کراچی اورحیدراۤبادمیں بے گناہ مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریاں قبل مذمت ہیں ۔ ۔ ڈاکٹرندیم احسان ، کنوینر ایم کیوایم

جن مہاجرنوجوانوں نے یوم اۤزادی کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں میںپاکستان کے ساتھ ساتھ مہاجرقوم اور قاأدتحریک الطاف حسین کےحق میں نعرے لگاأے ان مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں گزشتہ دوروز کے دوران رینجرز کی جانب سے متعدد بے گناہ مہاجرنوجوانوں کوان کے گھروںسے گرفتارکرکے لاپتہ کیا جاچکا ہے ان مہاجرنوجوانوںنے نہ توکسی کوگالی دی تھی اور نہ ہی کو"ی امن وامان خراب کیاتھاپھرانہیں کیوں گرفتارکیاگیا ؟ کیااپنی قوم اورکسی رہنماکے حق میں نعرے لگاناجرم ہے ؟ ڈاکٹرندیم احسان
Read More    Posted on: 17 Aug 2019
ممتازبلوچ قوم پرست رہنمانواب نوروز خان زرکزئی شہید کے فرزند اوربلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما امان اللہ خان زرکزئی ، ان کے پوتے اورساتھیوں کے بہیمانہ قتل پرایم کیوایم کے قاأدالطاف حسین کااظہار مذمت
اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ نواب نوروز خان شہید کے خاندان نے بلوچستان کے حقوق کے لئے ماضی میں بھی بہت قربانیاں دی ہیں جس سے بلوچستان کابچہ بچہ واقف ہے ۔ اب ان کے فرزند امان اللہ خان زرکزئی اوران کے پوتے کوساتھیوں سمیت فاأرنگ کرکے شہید کردیاگیاہے ۔ جناب الطاف حسین نے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہو"ے مطالبہ کیاکہ اس المناک واقعہ کی تحقیقات کراأی جاأے اورقاتلوں کوگرفتارکیاجاے
Read More    Posted on: 17 Aug 2019
تصاویر بولتی ہیں
Read More .....
Read More    Posted on: 10 Aug 2019
.بلڈی سویلین کے نام .....آزاد نظم
آزاد نظم
بلڈی سویلین کے نام

تیرے گھر توبجلی ہے نہ پانی ہے
سڑکوں پہ گندہ پانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟

کنٹونمنٹ میں جاکے دیکھو
ہر شے کی خوب روانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟

جہاز گرا آبادی پہ توسب مرے
پانچ شہید بس باقی توناگہانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟

ہر بات پہ وہ یوٹرن لیتا ہے
“ابے” کی بات ہی مانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟

ڈر ڈر کے اے مرنے والے
یہ جان تو آنی جانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟

روز تڑپنا روز ہی مرنا
گھر گھر یہی کہانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟

ظلم سہنے والا بھی ظالم ہے
یہ بات تجھےسمجھانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟

قاسم علی رضا


Read More    Posted on: 31 Jul 2019

Urdu News Archive