Urdu News Archive
8، اگست …تاریخ ساز دن .....تحریر:قاسم علی رضا
|
|
بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کی تنظیمی جدوجہد میں 8، اگست کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے …اس تاریخ ساز دن کے ساتھ قائد تحریک جناب الطاف حسین اورانکے سینئر ساتھیوں کے وہ لازوال، خوش کن، دلفریب، انوکھے، اچھوتے اور یادگار لمحات وابستہ ہیں جس کے سحر سے وہ آج تک باہر نہیں آسکے ہیں…جب جب یہ تاریخ ساز دن آتا ہے سینئر تحریکی ساتھیوں ماضی کے جھروکوں میں جھانکنے لگتے ہیں، اس دن کا تصورکرتے ہی پہلے عوامی جلسہ عام کے بہترین لمحات اور یادوں کے مناظرکسی فلم کی طرح آنکھوں کے سامنے گھومنے لگتے ہیں
|
Read More
Posted on:
08 Aug 2020
|
Urdu News Archive
|
|