Urdu News Archive
تمام وفاپرست کارکنان کے نام
|
|
وفاپرست ساتھیو!
آداب
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرقاسم علی رضانے آج ساتھیوں کے نام ایک انتہائی اہم اورفکرانگیزاپیل تحریر کی ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اسے پڑھ کرخودبھی سوچیں ،دوسروںتک بھی پہنچائیںاورانہیں بھی دعوت فکردیں۔ اس دردمندانہ اپیل پر آ پ جوسوچتے ہوںاس بارے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے فون نمبر00442089527300 یا واٹس اپ نمبر 00447376037216 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
شکریہ
|
Read More
Posted on:
03 Dec 2019
|
کرتارپوربارڈرکھولنا گریٹرپنجاب کی سازش کاحصہ ہے ، بھارتی پنجاب کوبھی گریٹرپنجاب کا حصہ بنایاجانا ہے۔ الطاف حسین
|
|
اگرحکومت پاکستان کامقصدانڈیاسے اۤنے والوں کی سہولت کے لئے راہداری کھولنا ہے تو کھوکھراپار موناباو
بارڈر سرحدکیوں نہیں کھولی جاتی عمران خان کومذہبی رسومات ادا کرنے والے صرف سکھ ہی نظراۤءے انہیں بھارت میں اۤباد ہندوں اورمسلمانوں کاکوی خیال نہیں اۤیا
جس طرح صرف پنجاب کے مفادات کے لئے کھل کرکام کیاجارہاہے وہ صاف ظاہرکرتاہے کہ پاکستان کامطلب صرف پنجاب ہے
مہاجراورسندھی ایک دوسرے سے لڑناچھوڑیں، اۤپس میں اتحاد کریںاورپنجاب کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کی جدوجہد کریں
بلوچوں سے کہتاہوں کہ وہ اۤگے اۤیں اورایک دوسرے کے ساتھ تعاون کامعاہدہ کریں
بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ نے مسلمانوں کوبھی پانچ ایکڑ کی زمین دیدی ہے ،مسلمان مسجدکے معاملے پر فساد کاراستہ اختیارنہ کریں
ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کاکارکنوں اورہمدردوں سے خطاب، سوشل میڈیا کے ذریعے لاکھوں افراد نے براہ راست خطاب دیکھا
|
Read More
Posted on:
10 Nov 2019
|
Urdu News Archive
|
|