|
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پرتواتر کے ساتھ مشکوک سرگرمیوں پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور کہاہے کہ جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پر مسلسل مشکوک سرگرمیوں سے جناب الطاف حسین کی زندگی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
|