ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے تازہ ترین وڈیولاگ ، تبصروں ، تجزیوں سے آگاہ رہنے کیلئے قائدتحریک کے ٹک ٹاک ، ٹوئیٹر، انسٹاگرام اکاؤنٹ @altafhussain_90 اورفیس بک پیج اوریوٹیوب چینل Revelations With Altaf Hussain کوزیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں۔ شعبہ اطلاعات
لندن … 21 ستمبر 2023ئ
ایم کیوایم کے مرکز شعبہ اطلاعات نے سیاسی کارکنوں، عوام ، نوجوانوںخصوصاًطلبہ وطالبات اوریوتھ سے کہاہے کہ وہ ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے تازہ ترین وڈیولاگ، تبصروں ، تجزیوں اوراہم بیانات سے آگاہ رہنے کے لئے جناب الطاف حسین کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ، ٹوئیٹر، اکاؤنٹ، انسٹاگرام اکاؤنٹ @altafhussain_90 اورفیس بک پیج اوریوٹیوب چینل Revelations With Altaf Hussain کوزیادہ سے زیادہ فالو اور سبسکرائب کریں۔ مختلف موضوعات پر جناب الطاف حسین کی وڈیولاگز اور بیانات پر اپنے تبصروںسے بھی آگاہ کیجئئے گا۔
٭٭٭٭٭