Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سید سردار احمد کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں سیدسرداراحمدکواپوزیشن لیڈرمقررہونے پرمبارکبادپیش کی ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم جمہوریت پسندجماعت ہے جواقتدارکی سیاست پریقین نہیں رکھتی بلکہ اقتدارسے باہررہ کربھی عوام کے مسائل حل کوشاں ہے اوران کی بے لوث خدمت کرتی رہی ہے۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
ایم کیوایم سانحہ عباس ٹاؤن کے تمام متاثرین کی مکمل آبادکاری تک ان کے ساتھ ہے،ڈاکٹر محمد فاروق ستار۔ KKF کے زیر اہتمام عباس ٹاؤن میں متاثرین کے لئے لگائے گئے امدادی کیمپ کا دورہ
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی مکمل آبادکاری تک ایم کیوایم تمام متاثرین کے ساتھ ہے اب بات ہماری بقاء اورسلامتی تک آن پہنچی ہے ، سانحہ عباس ٹاؤن دورحاضرکی بدترین یزیدیت اوردہشت گردی ہے۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
اے آروائی کے پروگرام ’’سرعام ‘‘کی تحقیقاتی ٹیم پر جرائم پیشہ افراد کے حملہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اے آروائی کے پروگرام ’’سرعام ‘‘کی تحقیقاتی ٹیم پر جرائم پیشہ افراد کے حملہ پر سختی سے مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
کراچی بم دھماکے مہاجروں کی نسل کشی کے مذموم ایجنڈے کا تسلسل ہیں، ایم کیوایم امریکہ، ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے زیر اہمتام سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اجتماع
ایم کیوایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی ، جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر محمد ارشد حسین ، ندیم صدیقی اور سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی نے کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 45سے زائد افرادکے جاں بحق ہونے پر پانے گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور دہشت گردی کے اس سفاکانہ عمل کی شدید مذمت کی ہے ۔ ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے زیر اہمتام سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتما ع منعقد کیا گیا ۔ اجتماع میں ایم کیوایم بیلجئیم یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان اور پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
نوازشریف اوران کی مسلم لیگ ن کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی معاونت اور سرپرستی کررہی ہے۔سینٹرطاہرمشہدی
کالعدم تنظیموں کے دہشت گرکراچی اورکوئٹہ سمیت پورے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے معصوم شہریوں
کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں
نوازشریف اورمسلم لیگ ن کے رہنمابے حسی کامظاہرہ کرتے ہوئے خاموش رہے، انہوں نے سانحہ عباس ٹاؤن
پرتعزیت کیلئے دولفظ تک نہ کہے جوان کی کراچی دشمنی کاکھلامظاہرہ ہے
وسروں پر عسکری ونگ کے بہتان لگانے والے نوازشریف مسلم لیگ ن کے عسکری ونگ کے بارے میں قوم کوکیاجواب دیں گے جو جلسوں اورانتخابات کے موقع پر جدیدوخودکارہتھیاروں کی نمائش کرکے پنجاب کے عوام کوخوفزدہ کرتے ہیں
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
(کوئی بے حسی سی بے حسی ہے !) تحریر: طار ق جاوید
کراچی میں سانحہ عباس ٹاؤن 3مارچ کو ہوا ۔ جس میں 50کے لگ بھگ انسان قتل ہوگئے 150سے زاید زخمی ہیں معلو م نہیں ان میں سے بھی کتنے موت و زیست کی کشمکش میں مبتلا ہیں !میر ی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام شہد اء کے درجات بلند کر ے اور زخمیوں کو زندگی بخشے اور انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے ۔(آمین )قابل غور بات یہ ہے کہ اتنے بڑے قومی سانحہ پر کراچی پر اپنا حق جتانے والی تمام سیاسی اور مذہبی تنظیمیں تعزیت اور ان کے غم میں شریک ہونے کے بجائے ٹرین مارچ میں مصروف رھیں
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمٹی کے اراکین کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفتر کا دورہ ، عباس ٹاؤن سانحہ کے متاثرین کیلئے لگائے گئے امدادی کیمپ کا جائزہ لیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کنو رخالد یونس، جاوید کاظمی ، شاکر علی اور گلفراز خان خٹک نے منگل کے روز خدمت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفتر کا دورہ کیا اور سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کیلئے لگائے گئے امدادی کیمپ میں جمع ہونے والے سامان کا جائزہ لیا ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث سفاک دہشت گردوں کی عدم گرفتاری اورحکومت کی جانب سے سانحہ کے متاثرین کی دادرسی نہ کئے جانے پر آئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کاہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیا
سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث سفاک دہشت گردوں کی عدم گرفتاری اورحکومت کی جانب سے سانحہ کے متاثرین کی دادرسی نہ کئے جانے پر آئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کاہنگامی اجلاس آج شام طلب کرلیاگیاہے۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
تین دن گزر جانے کے باوجود سانحہ عباس ٹاؤن میں دھماکہ کرنے والے دہشت گرد وں کو گرفتارنہیں کیاگیا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ میں نے اپنے گزشتہ بیان میں حکومت سندھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ عباس ٹاؤن میں دھماکہ کرنے والے دہشتگرد وں کو اگر تین دن میں گرفتار نہ کیاگیا تو پھر تادم اختتام دہشت گردی تمام کاروبار بند رکھا جائے گا ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
عمران خان عرف طالبان خان کو ایم کیو ایم کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے کم از کم اپنے دیگر ساتھیوں سے مشورہ کرلینا چائیے
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی سلیم شہزاد نے اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان عرف طالبان خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہی کہ گزشتہ روز آپ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایم کیو ایم سے کوئی اتحاد نہیں
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
1315
1316
1317
1318
1319
1320
...
News
13171
to
13180
of
13686
Urdu News Archive
The dominance of lies, trickery, dishonesty, stealing, fraud, and unru
...
12 Aug 2026
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us