Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین و دیگرارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013پیش کر دیا

حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین و دیگرارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013پیش کر دیا
 Posted on: 3/12/2013
حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین و دیگرارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013پیش کر دیا
اسلام آباد۔۔۔12،مارچ2013ء
حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین و دیگرارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013پیش کر دیا۔بل میں مطالبہ کیاگیاہے کہ اسلام آبادمیں منتخب نمائندوں پر مشتمل بلدیاتی اداروں کا قیام عمل میں لایا جائے واضح رہے کہ اسلام آباد شہرکی آبادی دس لاکھ سے تجاویز کر گئی ہے اور سی ڈی اے مقامی مسائل کو حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے ۔ بل میں واضح کیا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل32کے مطابق مقامی حکومتوں کا قیام ریاست کی ذمہ داری ہے ۔ بل کو اسمبلی سے منظور کر اویا جائے گاتاکہ اقتدارکی نچلی سطح تک منتقلی اورمضبوط جمہوریت کی نرسری بلدیاتی نظام کاسہرااس تاریخ سازجمہوری حکومت کوملے۔

12/22/2024 9:14:39 PM