Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی جانب سے اتوارکی شام سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء کی یادمیں شمعیں روشن کی جائینگی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء کی یادمیں شمعیں روشن کیں جائینگی اورتمام شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے۔ اس سلسلے میں اتوارکی شام 6بجے عباس ٹاؤن میں ایک تقریب منعقدکی جائے گی
Read More
Posted on:
09 Mar 2013
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
Read More
Posted on:
09 Mar 2013
ایم کیوایم ربطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ رتو ڈیرو میں جئے سندھ قومی محاذ کے شہید چیئرمین بشیر خان قریشی کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے رتو ڈیرو میں جئے سندھ قومی محاذ کے شہید چیئرمین بشیر خان قریشی کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین حبیب بلیدی ، منورعلی چوہان ، عبید اللہ بلیدی ، غلام مصطفی پیرزادہ اور کارکنان بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے ہمدرد سید نور عالم رضوی گزشتہ دنوں انتقال کرگئے جبکہ لیاری سیکٹر کے ہمدرد محمد زاہد کو گینگ وار کے دہشت گردوں نے اغواء اور تشدد کے بعد گولیاں مار کر بیدردی سے قتل کردیا
سانحہ عباس ٹاؤن میں زخمی ہونے والے ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 188کے ہمدرد سید نور عالم رضوی گزشتہ دنوں زخموں کی تاب نہ ہوتے ہوئے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے جبکہ ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ 32کے کارکن آصف عمر کے بھائی اور ہمدرد محمد زاہد کو لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں نے اغواء اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مار کر بیدردی سے قتل کردیا ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2013
ایم کیوایم لیبر ڈویژن ایجوکیشن یونٹ کے کارکن محمد راشد خان اور اکبر شاہ گوٹھ کے کارکن یوسف جلال کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیبر ڈویژن ایجوکیشن یونٹ کے کارکن محمد راشد خان اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے کارکن یوسف جلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء اور متاثرین کیلئے خصوصی دعائیں کرنے پر عوام وکارکنان اور علمائے کرام سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر ،
متاثرین کا غم ابھی تازہ ہے ، ضرورت اس بات کی ہے کہ ان مظلوموں کو دکھ اور آزمائش کی
اس گھڑی میں تنہا نہ چھوڑا جائے ،الطاف حسین
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیئرمین سلیکشن کمیٹی حسیب احسن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیئرمین سلیکشن کمیٹی حسیب احسن کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
ایم کیوایم برطانیہ کے بزرگ کارکن غلام حسین کی علالت پر الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قوموومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ یونٹ کے بزرگ کارکن غلام حسین کی علا لت پر گہری تشویش کا اظہا ر کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام سانحہ عباس ٹاؤن کے شہدء اور متاثرین کیلئے برطانیہ کی مساجدوں میں دعائیہ اجتماعات
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام برطانیہ کی مختلف مساجد میں بعد نماز جمعہ سانحہ عباس ٹاؤن کراچی کے شہداء کیلئے دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے ۔ اجتماعات میں ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنان اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اورزخمیوں اور متاثرہونے والے افرد کی جلد صحت یابی اور اپنے گھروں میں آبادکاری کی دعائیں بھی کی گئیں ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کی رکن ڈاکٹر لیلیٰ پروین کے والد کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹیوکونسل کی رکن ڈاکٹرلیلیٰ پروین کے والدمحمداقبال سواتی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹرلیلیٰ پروین سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے اورکہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان دکھ اورافسوس کی اس گھڑی کے موقع پرآپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
...
1321
1322
1323
1324
1325
1326
1327
1328
1329
1330
1331
1332
1333
1334
1335
...
News
13201
to
13210
of
13753
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
...
11 Oct 2026
Altaf Hussain Urges Field Marshal Asim Munir and Pakistan Army General
...
10 Oct 2026
Imposing Governor’s Rule or declaring an emergency in Khyber Pakhtunkh
...
10 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us