Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم لیبر ڈویژن ایجوکیشن یونٹ کے کارکن محمد راشد خان اور اکبر شاہ گوٹھ کے کارکن یوسف جلال کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیبر ڈویژن ایجوکیشن یونٹ کے کارکن محمد راشد خان اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے کارکن یوسف جلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء اور متاثرین کیلئے خصوصی دعائیں کرنے پر عوام وکارکنان اور علمائے کرام سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر ،
متاثرین کا غم ابھی تازہ ہے ، ضرورت اس بات کی ہے کہ ان مظلوموں کو دکھ اور آزمائش کی
اس گھڑی میں تنہا نہ چھوڑا جائے ،الطاف حسین
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیئرمین سلیکشن کمیٹی حسیب احسن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیئرمین سلیکشن کمیٹی حسیب احسن کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
ایم کیوایم برطانیہ کے بزرگ کارکن غلام حسین کی علالت پر الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قوموومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ یونٹ کے بزرگ کارکن غلام حسین کی علا لت پر گہری تشویش کا اظہا ر کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام سانحہ عباس ٹاؤن کے شہدء اور متاثرین کیلئے برطانیہ کی مساجدوں میں دعائیہ اجتماعات
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام برطانیہ کی مختلف مساجد میں بعد نماز جمعہ سانحہ عباس ٹاؤن کراچی کے شہداء کیلئے دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے ۔ اجتماعات میں ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنان اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اورزخمیوں اور متاثرہونے والے افرد کی جلد صحت یابی اور اپنے گھروں میں آبادکاری کی دعائیں بھی کی گئیں ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کی رکن ڈاکٹر لیلیٰ پروین کے والد کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹیوکونسل کی رکن ڈاکٹرلیلیٰ پروین کے والدمحمداقبال سواتی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹرلیلیٰ پروین سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ہے اورکہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان دکھ اورافسوس کی اس گھڑی کے موقع پرآپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
سپریم کورٹ کی جانب سے سانحہ عباس ٹاؤن کی حکومتی رپورٹ کو مسترد کئے جانے اور تین روز میں دوبارہ رپورٹس پیش کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے سپر یم کور ٹ کی جانب سے سانحہ عباس ٹاؤن کی حکومتی رپورٹ کو مسترد کئے جانے اور تین روز میں دوبار ہ رپورٹس پیش کرنے کے فیصلے کو سرہاتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے والے عناصر کو بے نقاب کیا جائے ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
وزیر اعظم پاکستان کا سانحہ عباس ٹاون کا دورہ نہ کرنا بے حسی ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کو آج پانچ رو ز گزر چکے ہیں لیکن انتہائی افسوس کی بات ہے کہ اس واقعہ میں ملوث سفاک درندہ صفت دہشت گر د عناصر آج بھی قانون کی گرفت سے دور ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث عناصر کو گرفتار نہ کیے جانے سے یہ بات بھی عیاں ہوگئی ہے کہ حکومت قاتلوں کو گرفتا کر نے میں سنجید ہ نہیں ہے، لہٰذا عوام اپنی حفاظت کی تدابیر ازخود کریں اوراس سلسلے میں علاقائی کمیٹیاں تشکیل دیں ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
جناب الطاف حسین کی اپیل پر ملک بھر خصوصا سندھ اور کراچی میں نماز جمعہ کے بعد مساجد اور امام بارگاہوں میں دعائیہ اجتماعات کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی اپیل پرملک بھرخصوصاًسندھ اورکراچی میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے عوام کی جانب سے نمازجمعہ کے بعدمساجداورامام بارگاہوں میں دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے جس میں عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔دعائیہ اجتماعات میں مختلف مکاتب فکرکے علمائے کرام نے سانحہ عباس ٹاؤن کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سفاکیت اوردرندگی قراردیا۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
عوام و مخیر حضرات سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کے غم میں شریک ہوں اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کی داد رسی کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی دوکانیں اور مکانات مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے وہ کسمپر سی کا شکار ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے عوام و مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ کے متاثرین کے غم میں شریک ہوں اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کی داد رسی کریں
Read More
Posted on:
08 Mar 2013
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
1315
1316
1317
1318
1319
1320
...
News
13111
to
13120
of
13659
Urdu News Archive
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
دوقومی نظریئے کو پاکستان کی اساس کہاجاتا ہے جبکہ ہندوستان پر700 سال تک
...
13 Jul 2026
1857 ء کی جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ (1)
...
12 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us