Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی دل کھول کر مدد کریں،متاثرین کیلئے روزمرہ کی اشیا اور غذائی اجناس لیکر پہنچیں،دردمند دل رکھنے والے عوام سے الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے تمام درد مند دل رکھنے والے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی دل کھول کرمدد کریں۔ جناب الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی کہ وہ متاثرین کیلئے روز مرہ کی اشیاء ، دودھ اور پانی کی بوتلیں،خشک دودھ اور دیگر غذائی اجناس لیکر فوری طور پر متاثرہ علاقہ میں پہنچیں۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ وہ یہ اپیل وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے بے حسی کے رویہ کی وجہ سے کرنے پر مجبور ہوئے ہیں کیونکہ حکومت کی جانب سے سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کیلئے کوئی امداد تاحال نہیں پہنچی ہے۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2013
کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں دھماکہ سفاکی،درندگی اوردہشت گردی کا بدترین واقعہ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں بم دھماکے کے ہولناک واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوران دھماکوں میں متعددمعصوم وبے گناہ افرادکی شہادت پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اس سے قبل بھی عباس ٹاؤن میں بم دھماکہ کیاتھاجس کے نتیجے میں متعددافرادشہیدوزخمی ہوئے تھے لیکن پولیس وانتظامیہ اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اس حساس علاقے میں تحفظ کیلئے کسی قسم کے اقدامات نہیں کئے گئے اورآج پھرسفاک اوردرندہ صفت دہشت گردوں کی جانب سے عباس ٹاؤن میں ایک اور بڑا دھماکہ کیاگیاجس کے نتیجے میں علاقے کے متعددمعصوم وبے گناہ نوجوان، بزرگ، خواتین اوربچے شہیدہوگئے جبکہ 60سے زائدمعصوم افرادزخمی ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2013
ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کی گورنرسندھ ڈاکٹرعشر ت العبادسے فون پر گفتگو سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جائے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جائے ۔گورنرسندھ سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عباس ٹاؤن میں ہونے والادھماکہ انتہائی ہولناک ہے جس کی وجہ سے نہ صرف سینکڑوں معصوم وبے گناہ افرادشہیدوزخمی ہوئے بلکہ کئی رہائشی عمارتیں بھی تباہ ہوگئی ہیں
Read More
Posted on:
03 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن پرقومی سیاسی ومذہبی رہنماؤں کی بے حسی قابل مذمت ہے۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے سانحہ عباس ٹاؤن پرقومی سیاسی ومذہبی رہنماؤں کی بے حسی کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاکہ عباس ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے میں پچاس سے زائدمعصوم وبے گناہ افرادشہید اورڈیرھ سو سے زائدزخمی ہوئے ہیں لیکن یہ امرانتہائی افسوسناک ہے کہ اتنے بڑے سانحہ پر ملک کے تمام سیاسی ومذہبی رہنماخاموش ہیں اورکسی نے اس سانحہ پر دوآنسو تک نہیں بہائے
Read More
Posted on:
03 Mar 2013
ایم کیوایم نے سانحہ عباس ٹاؤن میں بے گناہ شہریوں کی شہادتوں پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکوں میں بے گناہ شہریوں کی شہادتوں اور سوگوار لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے کل بروز پیر یوم سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ یوم سوگ کے سلسلے میں ایم کیوایم کی تمام تنظیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کے دفاتر میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن میں بم دھماکے میں شہیدہونے والوں میں ایم کیوایم کے کارکن عامرزیدی اوران کے ساتھ ساتھ ایک اورکارکن شانی کی اہلیہ اورتین سالہ بیٹابھی شامل ہیں
سانحہ عباس ٹاؤن میں بم دھماکے میں شہیدہونے والوں میں ایم کیوایم کے کارکن عامرزیدی اوران کے ساتھ ساتھ ایک اورکارکن شانی کی اہلیہ اورتین سالہ بیٹابھی شامل ہیں جبکہ اس کے علاوہ دیگرشہیدوزخمی ہونیو الوں میں ایم کیوایم کے ہمدردشامل ہیں ۔ دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ عباس ٹاؤن میں ایم کیوایم کے کارکن عامرزیدی شہیداورکارکن شانی کی اہلیہ اورکم سن بیٹے کی شہادت پردلی تعزیت کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2013
انیس احمد قائم خانی اور رابطہ کمیٹی کے ارکان نے عباسی شہید اسپتال میں سانحہ عباس ٹاؤن کے زخمیوں کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائم خانی ، رابطہ کمیٹی کے کے ارکان ڈاکٹر صغیر احمد اور وسیم آفتاب نے اتوار کی شب عباسی شہید اسپتال کا دورہ کیا اور سانحہ عباس ٹاؤن کے بم دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی ۔ انیس احمد قائم خانی اور رابطہ کمیٹی کے ارکان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن پر پیر کو پرامن یوم سوگ منائیں، سندھ کے عوام سے الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سندھ بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے شہد اء کاغم باٹنے اور ان کے دکھ میں عملی طو پر شریک ہونے کیلئے کل بروز پیر کو پورے سندھ میں پرامن یوم سوگ منائیں ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2013
عوام و کارکنان سانحہ عباس ٹاؤن کے زخمیوں کیلئے زیادہ سے زیادہ خون کے عطیات دیں ۔ الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حق پرست عوام وکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے زخمیوں کیلئے خون کے عطیات دیں ، جناب الطاف حسین نے کہا کہ مجھے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے والے اسپتال خون کی قلت کا شکار ہیں اور انہیں فوری طور پر خون کے عطیات کی ضرورت ہے ۔ جناب الطاف حسین نے عوام وکارکنان سے کہا کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کر تے ہوئے زیاد ہ سے زیادہ تعداد میں خون کے عطیات دیں ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2013
پاکستان کے غریب و متوسط طبقے کے عوام فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خاتمے اوحقوق کیلئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوگئے تو ملک میں 98 فیصد غریب و متوسط طبقے کے انقلاب کو آنے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے غریب و متوسط طبقے کے عوام فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خاتمے اور اپنے حقوق کیلئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوگئے تو پاکستان میں 98فیصد غریب و متوسط طبقے کے انقلاب کو آنے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ۔ انہوں نے کہاکہ سازشی عناصر غریب پختونوں اور مہاجرں کو آپس میں لڑا کر حکمرانی کرتے رہے ہیں لہٰذا غریب عوام کو عہد کرنا ہوگا کہ وہ آپس میں نہیں لڑیں گے بلکہ اپنے حقوق کیلئے جاگیرداروں اور وڈیروں کے خلاف متحد ہوکر جدوجہد کریں گے ۔
Read More
Posted on:
03 Mar 2013
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
1315
1316
1317
1318
1319
1320
...
News
13091
to
13100
of
13586
Urdu News Archive
کچھ عرصہ کے لئے ایم کیوایم سے علیحدگی کے فیصلے پر بانی وقائد جناب الط
...
24 May 2026
”واسع جلیل بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپناکرم فرمائے اورتمہیں آخری سانس
...
24 May 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اور اراکین رابطہ کمیٹی نے واس
...
24 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہوں
...
23 May 2026
پاکستان میں فوج کی حکومت ہے،ملک میں سویلین وزیراعظم توہے لیکن ملک میں
...
23 May 2026
بلوچستان کی داستانِ غم اورتاریخ (3)
...
23 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے سات کارکنوں کی گرفتاریاں ریاستی ظلم وبربری
...
22 May 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائ
...
21 May 2026
کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے کیمپس میں پولیس اسٹیشن منتقل کر نا
...
20 May 2026
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ اورشہ
...
19 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us