Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
الطاف حسین کی جانب سے تحریک کی قیادت سے علیحدہ ہوجانے کی رائے طلب کرنے کابیان نشرہوتے ہی لندن میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ پر کارکنوں اورہمدردوں کی ٹیلیفون کالز کا تانتا بندھ گیا۔
الطاف حسین کے بغیرہمیں کچھ بھی منظورنہیں،ہم ایم کیوایم کوچھوڑسکتے ہیں لیکن الطاف حسین کوہرگز نہیں چھوڑسکتے ،وسیم آفتابرات کے اس پہرنائن زیروپرجمع ہونیوالے کارکنان کے اجتماع سے وسیم آفتاب اورواسع جلیل کاخطابکارکنان نے ہاتھ فضاء میں اٹھاکرجناب الطاف حسین سے موت تک کی بیعت کی اورخون کے آخری قطرے تک الطاف حسین کاساتھ دینے کااعلان کیا
Read More
Posted on:
18 Dec 2012
توہین عدالت نوٹس کے معاملے پراپنے قانونی ماہرین سے مشورہ کررہاہوں ، اپنی ذات کے حوالے سے کسی بات سے خوفزدہ نہیں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ آج کے اخبارات میں میرے خلاف سپریم کورٹ کی جا نب سے جاری کردہ توہین عدالت کے نوٹس کامکمل متن آگیاہے ، میں اپنے قانونی ماہرین سے مشورہ کررہاہوں تاہم میں اپنی ذات کے حوالے سے کسی بات سے آج تک خوفزدہ نہیں ہوا۔میں صرف اورصرف اللہ تعالیٰ کی ناراضگی اوراسکے غیض وغضب سے ڈرتاہوں اس کے علاوہ کسی بھی زمینی طاقت رکھنے والے سے نہیں ڈرتا۔انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان، تنظیمی شعبہ جات اورآئینی وقانونی ماہرین سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیو ایم کے کارکنوں اورہمدردوں نے میرے خلاف توہین عدالت کے نوٹس پر مجھ سے جس طرح اپنی محبت وعقیدت کااظہارکیااور پرامن مظاہروں اور احتجاج کے ذریعے جس طرح اپنے جذبات کااظہارکیا اس پر میں کارکنوں اورعوام کادلی شکریہ اداکرتاہوں اورانہیں دل کی گہرائیوں سے زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
Read More
Posted on:
17 Dec 2012
کراچی سمیت ملک بھر کے لاکھوں عوام جناب الطاف حسین کو توہین عدالت کے نوٹس پر7جنوری کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام اتوار کے روز کراچی پریس کلب پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کو سپریم کورٹ کے توہین عدالت کے نوٹس کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس میں نوجوانوں ، بزرگوں اور خواتین نے کی تعداد میں شرکت کی ۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے توہین عدالت کے نوٹس پر اپنے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا اور زبردست نعرے بازی کی جس کا سلسلہ گھنٹوں جاری رہا ۔
Read More
Posted on:
16 Dec 2012
امریکی ریاست کنیٹی کٹ میں واقع پرائمری اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 20بچوں سمیت 27افراد کی ہلاکت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے امریکی ریاست کنیٹی کٹ میں واقع پرائمری اسکول میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 20بچوں سمیت 27افراد کی ہلاکت کے واقعہ پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Dec 2012
توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے اس پر میں اپنے قانونی ماہرین سے مشورہ کررہا ہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ آج سپریم کورٹ کی جانب سے میرے خلاف جو توہین عدالت کانوٹس جاری کیاگیاہے اس پر میں اپنے قانونی ماہرین سے مشورہ کررہاہوں،میں عدلیہ کااحترام کرتاہوں اور کارکنوں سے کہتاہوں کہ وہ اس معاملے پرنہ توقانون ہاتھ میں لیں اورنہ ہی کوئی احتجاج کریں بلکہ پرامن رہیں اوراس بات پر یقین رکھیں کہ اللہ تعالیٰ بہترانصاف کرنے والاہے ،مجھے اللہ تعالی کی ذات پر پورابھروسہ ہے کہ وہ سرکار دوعالمؐ حضرت محمدمصطفےٰ ؐ ،پنجتن پاک ،میرے مرشدحضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ؒ اوربزرگان دین کے صدقے مجھے سرخرو کرے گا۔ انہوں نے یہ بات آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادکراچی اور حیدرآبادمیں 14دسمبر1986ء کے سانحہ علی گڑھ وقصبہ کالونی کے شہداء کی 26 ویں برسی کے اجتماع سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
14 Dec 2012
انقلاب اور عوامی حکمرانی کے قیام کیلئے ایماندار، باصلاحیت، اچھے اور نظریاتی کارکنان ایم کیو ایم کا ہراول دستہ بن جائیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے پختون رکن گلفرازخان خٹک اوربلوچ رکن یوسف شاہوانی سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ٹیلی فون کرکے طویل گفتگو کی اور ان سے خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں تنظیمی کاموں کی تفصیلات معلوم کیں۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2012
لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں بم دھماکہ کا واقعہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے ،جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں بم دھماکہ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی قرار دیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ملک دشمن دہشت گرد عناصر منظم منصوبہ بندی کے ذریعے شہر میں مسلسل قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور حالیہ دہشت گردی کا واقعہ انہی سازشوں کا حصہ ہیں ۔
Read More
Posted on:
12 Dec 2012
سندھ کو تقسیم کس نے کیا؟ روف کلا سرا
Read More
Posted on:
12 Dec 2012
غریب و مظلوم عوام چاہے انکی زبان، رنگ، نسل،برادری یا مسلک ومذہب کوئی بھی ہوانکے حالات اورمسائل ایک جیسے ہیں۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
11 Dec 2012
وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے ملاقات ملکی وبین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے آج متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین سے ملاقات کی ۔ رحمن ملک نے جناب الطاف حسین سے ملکی وبین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2012
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
1315
1316
1317
1318
1319
1320
...
News
13081
to
13090
of
13461
Urdu News Archive
وینزویلاپر حملے نےکسی بھی ملک کی آزادی اور خودمختاری کےاحترام کو مٹادی
...
06 Jan 2026
وینزویلا پر امریکی فوج کاحملہ اور اس حملے میں وینزویلاکے صدرنکولس ماد
...
05 Jan 2026
تعصب الطاف حسین نے کیا یا الطاف حسین کے ساتھ تعصب کیاجاتارہا ہے؟
...
04 Jan 2026
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، جوہرعابد ا
...
27 Dec 2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئ
...
27 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us