Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کاروباری مراکز پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم سے حملہ اورفاءرنگ کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی جانب سے حیدری مارکیٹ میں دستی بم سے حملے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اورحملے میں دوافراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
02 Jan 2012
ایم کیوایم 2جنوری کو ہزارہ اورجنوبی پنجاب صوبوں کے قیام کیلے 20آءینی ترمیم جمع کراءے گی ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ہزارہ اور جنوبی پنجاب کے عوام کو خوشخبری سناءی ہے کہ ایم کیوایم 2جنوری کو ہزارہ اور جبوبی پنجاب صوبوں کے قیام کیلے 20آءینی ترمیم جمع کراءے گی اور فاٹا کے عوام کا احساس محرومی ختم کرنے اوران کی خودمختاری کیلے اگلے مرحلے میں آءندہ قراردادیں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جمع کرای جاے گی۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
01 Jan 2012
کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم محمودآباد سیکٹر یونٹ UC-01کے کارکن رشید میؤ کے بیٹا عمران رشید ،ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 23پاکستان چوک کے کارکن ریحان کے والد اخلاق احمد ،ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یونٹ قیوم آباد کے کارکن خالد محمود کی ہمشیراہ زینت النساء ،ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن شاداب حسین ،ایم کیوایم رنچھولائن سیکٹر یونٹ34کے کارکن اکرم قریشی کے بڑے بھائی یاسین قریشی ، ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 22 کے کارکن عمران فیروز کی والدہ محترمہ حُسن جہاں،ایم کیوایم کراچی مضا فاتی آرگنا ئزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن اللہ ڈنو کا بیٹا حاجی خالق ڈنو کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
09 Jun 2011
ایم کیوایم نوابشاہ زون کے زونل انچارج عاصم کبیر کی والدہ محترمہ شہنازکبیر کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نوابشاہ زون کے زونل انچارج عاصم کبیر کی والدہ محترمہ شہناز کبیر کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
12 Nov 2010
متحدہ قومی مو ومنٹ کے ذمہ داران کی سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ پر حاضری اورقائد تحریک کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی
متحدہ قومی مو ومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و رکن رابطہ کمیٹی و صوبائی مشیر اوقاف عبدالحسیب ، ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے
Read More
Posted on:
08 Sep 2010
کارکنا ن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہا ر افسوس
متحد ہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پا ک کا لونی سیکٹر یونٹ 192-3کے کارکن جاوید شمسی کے والد شوکت علی ، ایم کیوایم فیڈربی ایریا سیکٹر یونٹ147کے کارکن طارق محمود کی والدہ زبیدہ بیگم ، ایم کیوایم مظفر آباد زون یوسی کھلا نا کے کارکن راجہ آصف کے چچا عبدالقیوم،ایم کیوایم نا رتھ کراچی سیکٹر 133/Cکے کارکن وقار بن سعید کی والدہ فرحت سلطانہ،ایم کیوایم ہزارہ آرگنا ئزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن گلبرخا ن کی اہلیہ چند شاد بی بی کے انتقا ل پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2010
سندھی قوم پرست ، مہاجروں کو احتجاج کی دھمکیاں دینے سے گریز کریں، سندھ تنظیمی کمیٹی
ایم کیوایم کی سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان نے کہاہے کہ نام نہادسندھی قوم پرست ، سندھ دھرتی کے مہاجربیٹوں کو احتجاج کی دھمکیاں دینے سے گریز کریں۔
Read More
Posted on:
14 Sep 2009
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماع منعقدہو گا۔اجتماع سے قائدتحریک الطاف حسین خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماع منعقدکیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
18 Sep 2002
رابطہ کمیٹی نے سینئر ٹیکنوکریٹ اسلام نبی اورمشرقی روایات وفنون لطیفہ کی ممتاز ماہر خوش بخت شجاعت کوڈیفنس کلفٹن ریذیڈنس کمیٹی (DCRC)کاممبر مقررکردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے سینئر ٹیکنوکریٹ جناب اسلام نبی اورمشرقی روایات وفنون لطیفہ کی ممتاز ماہر، اعلیٰ تعلیم یافتہ محترمہ خوش بخت شجاعت کو ڈیفنس کلفٹن ریذیڈنس کمیٹی (DCRC)کاممبر بناکر انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ فی الفور رابطہ کمیٹی سے رابطہ کرکے ڈی سی آرسی کے آفس واقع ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی میں خدمات انجام دیں۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2002
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماعمنعقدہو گا۔اجتماع سے قائدتحریک الطاف حسین خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماع منعقدکیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
18 Sep 2000
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
News
13131
to
13140
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us