Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
وزیراعظم گیلانی پر فرد جرم عاءد کیے جانے پر مجھے دلی افسوس ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عاءد کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوءے کہاہے کہ آج جو کچھ ہوا اس پر مجھے دلی افسوس ہے ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
13 Feb 2012
سرکاردوعالم کا ذکر کرنا اور ان پر درود بھیجنا افضل عبادت ہے ، جناح گراؤنڈ میں محفل ذکر مصطفی کے اجتماع سے جناب الطاف حسین کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سرکاردوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ الہ وسلم کا ذ کر کرنا اور ان پر درود وسلام بھیجنا افضل عبادت ہے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
12 Feb 2012
آخری راؤنڈ ۔۔۔۔۔۔ تحریر حسن نثار
Read More
Posted on:
11 Feb 2012
صاف وشفاف اور بے داغ لوگ ایم کیوایم میں شامل ہورہے ہیں ، الطاف حسین کی ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والے تاجروں سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں درجنوں سیاسی جماعتیں موجود ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے صاف وشفاف اور بے داغ لوگ متحدہ میں شمولیت اختیار کررہے ہیں جبکہ داغدار اور غلاظت سے آلودہ لوگ داغدار جماعتوں میں جارہے ہیں۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
11 Feb 2012
اے این پی کے سینیٹڑ الیاس بلور کے اعترافی بیان کا نوٹس لیا جاءے ، فیصل سبزواری
حق پرست صوباءی وزیر فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوءے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے اپیل کی ہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدروں کے قتل کے حوالہ سے اے این پی کے سینیٹر الیاس بلور کے اعترافی بیان کا ازخود نوٹس لیا جاءے اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جاءے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
10 Feb 2012
اتوار کو باغ جناح کراچی میں خواتین کا جلسہ عام ملک کی تاریخ کے تمام جلسوں کا ریکارڈ توڑ دے گا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے اعلان کیا ہے کہ اتوار مورخہ 19فروری کو باغ جناح کراچی مٰیں ایم کیوایم کے زیراہتمام خواتین کا جلسہ عام ملک کی تاریخ میں ہونے والے تمام جلسوں کاریکارڈ توڑدے گا اورپاکستان کی تاریخ میں ایک نی تاریخ رقم کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
09 Feb 2012
متحدہ قومی موومنٹ نے 9فروری سے ملک بھرمیں رکنیت سازی مہم کا آغاز کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے 9فروری سے ملک بھر میں رکنیت سازی مہم کااعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انیس قاءم خانی نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں پریس کانفرنس میں کیا ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
08 Feb 2012
پنجاب کے عوام کو صحت اور جان ومال کا کوی تحفظ نہیں ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نےلاہور کے حسن ٹاؤن میں واقع ادویات کی فیکٹڑی میں بواءلر پھٹنے کے باعث متعدد افراد کے ہااک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
07 Feb 2012
دبی کرکٹ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی تاریخی فتح پر الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے دبی کرکٹ ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی پہلی مرتبہ تاریخی فتح پر کرکٹ ٹیم اورپوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
06 Feb 2012
صوباءی وزیر داخلہ منظور وسان کی جناب الطاف حسین سے ٹیلی فونک گفتگو
صوباءی وزیر داخلہ منظور وسان نی ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے جناب الطاف حسین سے گفتگو کی اور انہیں عید میلاد النبی کی مبارکباد پیش کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل
Read More
Posted on:
05 Feb 2012
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
1315
1316
1317
1318
News
13121
to
13130
of
13172
Urdu News Archive
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پرپولیس کے چھاپے قابل مذ
...
23 Jan 2025
پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ءننگی آمریت ہے.الطاف حسین
...
23 Jan 2025
پاکستان کے 44ویں یوم آزادی کے موقع پر1991ء میں ایم کیوایم کی جانب سے م
...
22 Jan 2025
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کی صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
...
20 Jan 2025
پاکستان کے ممتاز سرجن اورپاکستان میں گردوں کے سب سے بڑے اورمفت اسپتا
...
19 Jan 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ مرحومہ رئیسہ فاروق کا سوئم
...
19 Jan 2025
شہیدانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ محترمہ رئیسہ فاروق کو عزیزآباد
...
18 Jan 2025
شہیدانقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ محترمہ رئیسہ فاروق کے انتقال پ
...
17 Jan 2025
سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں الطاف مینگل، ذوالفقار کھ
...
16 Jan 2025
کراچی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز وغیرقانونی گرفتا
...
15 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us