Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد کی ہلاکت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہا رمذمت


دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد کی ہلاکت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہا رمذمت
 Posted on: 3/13/2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد کی ہلاکت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہا رمذمت
حکومت معصوم و بے گناہ افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیں
کراچی۔۔۔13مارچ2013ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد کی ہلاکت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حوصلے اس قدر بلند ہوگئے ہیں کہ وہ پولیس سمیت دیگرسیکوٹی اہلکاروں پر بھی حملہ کرنے سے گریز نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں قتل و غارتگری اور جرائم پیشہ عناصر میں ملوث کسی بھی فرد کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا۔رابطہ کمیٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری،وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف ،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیں اور دہشت گردوں کے خلاف موثرکاروائی عمل میں لائیں تاکہ شہر کراچی کی عوام سکھ کا سانس لے۔انہوں پولیس اہلکاروں سمیت دیگرجاں بحق ہونے والے افراد کے سوگواران سے تعزیت کی اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔(آمین)

12/22/2024 9:57:07 PM