Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ناروے کے فرسٹ سیکریٹری (پولیٹکس) جینیکی گریٹ رڈ (Ms.Jannicke Graatrud)اور کونسلر (پولیٹکس) وکڈس کلیستھ (Ms. Vigdis Kjleseth) کا وفد کے ہمراہ نائن زیرو کا دورہ


ناروے کے فرسٹ سیکریٹری (پولیٹکس) جینیکی گریٹ رڈ (Ms.Jannicke Graatrud)اور کونسلر (پولیٹکس) وکڈس کلیستھ (Ms. Vigdis Kjleseth) کا وفد کے ہمراہ نائن زیرو کا دورہ
 Posted on: 3/17/2013
ناروے کے فرسٹ سیکریٹری (پولیٹکس) جینیکی گریٹ رڈ (Ms.Jannicke Graatrud)اور کونسلر (پولیٹکس) وکڈس کلیستھ (Ms. Vigdis Kjleseth) کا وفد کے ہمراہ نائن زیرو کا دورہ، رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات
کراچی۔۔۔۔۔17مارچ، 2013ء
ناروے کے ڈپلومیٹ وفد نے جینیکی گریٹ رڈ (Ms.Jannicke Graatrud)اور کونسلر وکڈس کلیستھ (Ms. Vigdis Kjleseth) کے ہمراہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ کیا اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی، اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور خالد یونس اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری بھی موجود تھے۔ ناروے کے نمائندہ وفد کی نائن زیرو آمد پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے انہیں خوش آمدید کہا اور ان کی آمد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی، سماجی، معاشی و اقتصادی صورتحال سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کالعدم تنظیموں کی انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں اور اس کے نتیجے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سمیت دیگر امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ 

12/22/2024 8:30:14 PM