Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان بھر میں صحافیوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں، الطاف حسین


پاکستان بھر میں صحافیوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں، الطاف حسین
 Posted on: 4/5/2013 1
پاکستان بھر میں صحافیوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں، الطاف حسین 
میری باتوں کو پورے پاکستان کے عوام تک پہنچانے میں میرے ساتھ تعاون کریں، الطاف حسین کی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے اپیل 
کراچی ۔۔۔5، اپریل 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بھر میں صحافیوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں ۔لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں لندن سے پریس کانفرنس سے صحافیوں کے ٹیلی فونک سوالات کے جواب دیتے ہوئے ایک موقع پر جناب الطاف حسین نے کہاکہ بہت صحافی رپورٹنگ کرتے ہوئے شہید ہوچکے لہٰذا صحافیوں کی جان و مال کا تحفظ بھی یقینی بنایاجائے ۔انہوں نے کہا کہ میں صحافیوں کا اس لئے بھی خصوصی شکریہ اکرتا ہوں کہ صحافی ایم کیوایم پر تمام تربہتان تراشیوں کے باوجود اپنی کرم فرمائی دکھاتے ہیں ایم کیوایم کے پروگراموں میں آتے ہیں اور میں یہ بات دل سے کہ رہا ہوں ۔ انہوں نے دعا کہ اللہ تعالیٰ صحافیوں کی حفاظت کرے ۔ اس سے قبل انہوں نے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے گزارش کی کہ وہ میری باتوں کو پورے پاکستان کے عوام تک پہنچانے میں میرے ساتھ تعاون کریں میں ان کا شکر گزار رہوں گا میں جو باتیں کروں گا ، وہ ملک وار ملک کی سلامتی اور قانون کی حکمرانی اور جو کچھ ہورہا ہے اس سے عوام کو آگاہی دینا ہے ، دلائل کی روشنی میں بات کروں گا ، ثبوت فراہم کروں گا لہٰذا گر میرے ساتھ تعاون کرکے نشریات عوام تک پہنچائی گئی تو بڑی عنایت ہوگی ۔

12/23/2024 2:01:37 AM