ایم کیوایم کے سو گوارکارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔یکم ، مئی 2013ء
متحدہ قو می موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی سیکٹر کے یونٹ 118/Aکے کارکن شہزاد آزاد،نوشاد آزاد کی والدہ سنجیدہ خاتون،یونٹ 123کے کارکن شاہد محمود کے بھائی عابدمحمود ،یونٹ126 کے کارکن نہال احمد وارثی کے والد سرفراز احمد وارثی ، یونٹ 124 کے کارکن محمد فیضان کی والدہ نسرین بیگم ،سیکٹر ابراھیم حیدری کے سیکٹر انچارج مسلم شیخ کی بہن ماریہ عباسی ،سرجانی سیکٹر کے یونٹ1 کے یونٹ انچارج امجد علی کی والدہ سلطانہ بیگم ، شاہ فیصل سیکٹر کے یونٹ 103-A کے کارکن عابد قایم خانی کی والدہ عشرت بانو ،نوشہرو فیروز زون کے یونٹ بیلاو کے کارکن محمد شفیق آرائیں، نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے جوا ئنٹ نچارج عمران اللہ قریشی کی شہادت پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے شہید کے تما م سو گوا ر لو حقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہاکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔رابطہ کمیٹی نے اللہ تعا لیٰ کے حضو ر دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ شہید کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقا م اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ بردا شت کرنے کا حوصلہ عطا فرما ئے (آمین)