الطاف حسین آج حیدرآباد میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے
لندن ۔۔۔یکم ،مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج حیدرآباد کے پکا قلعہ گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام ہوگا۔ جلسہ عام کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے ہوگا جبکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین شام ساڑے پانچ بجے جلسہ عام سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔