Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیراہتمام سابق چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی 20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی


ایم کیوایم کے زیراہتمام سابق چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی 20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
 Posted on: 5/1/2013 1
ایم کیوایم کے زیراہتمام سابق چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کی 20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
تصاویر
کراچی۔۔۔یکم، مئی 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سابق چیئرمین عظیم احمدطارق شہیدکی20ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منائی گئیں جس عظیم احمدطارق سمیت تمام حق پرست شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی اورانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ 20 برسی کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کنورخالدیونس،کنورنویدجمیل،نیک محمد،کیف الورایٰ،سلیم تاجک ، ایم کیوایم کے مختلف ونگزوشعبہ جات کے ارکان ، کراچی کے سیکٹرزویونٹس کمیٹیوں کے ذمہ داران ،کارکنان اورہمدردوں سمیت شہداء حق کے سوگوارلواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پرمولاناعابد جعفری نے خشوع و خضوع کے ساتھ فاتحہ خوانی کرائی اور سابق چےئر مین اعظم احمد طارق شہیدسمیت تمام حق پر ست شہداء کے مغفرت،ان کے درجات کی بلندی ، لواحقین کیلئے صبرجمیل، ایم کیوایم کے حق پر ستانہ اور انقلابی مشن و مقصد کی کامیابی ، ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کے خاتمے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی کی درازی عمر ، صحت وتندرستی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔


12/23/2024 11:22:16 AM