Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی یوم سوگ کی اپیل پررضاکارانہ طورپر کاروبار،ٹرانسپورٹ اوراسکولوں کوبند کرنے کا اعلان کرنے پر تمام تاجر انجمنوں ، ٹرانسپورٹ تنظیموں اورپرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشنز سے ایم کیوایم کااظہارتشکر

ایم کیوایم کی یوم سوگ کی اپیل پررضاکارانہ طورپر کاروبار،ٹرانسپورٹ اوراسکولوں کوبند کرنے کا اعلان کرنے پر تمام تاجر انجمنوں ، ٹرانسپورٹ تنظیموں اورپرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشنز سے ایم کیوایم کااظہارتشکر
 Posted on: 6/5/2013 1
ایم کیوایم کی یوم سوگ کی اپیل پررضاکارانہ طورپر کاروبار،ٹرانسپورٹ اوراسکولوں کوبند کرنے کا اعلان کرنے پر تمام تاجر انجمنوں ، ٹرانسپورٹ تنظیموں اورپرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشنز سے ایم کیوایم کااظہارتشکر
تمام تاجر انجمنوں، ٹرانسپورٹرز اوراسکولزایسوسی ایشنزکے بیحدممنون ہیں کہ وہ شہیدنوجوانوں کے سفاکانہ قتل پر شہیدوں کے لواحقین کے دکھ اور غم میں برابرکے شریک ہیں۔ حیدرعباس رضوی
کراچی ۔۔۔ 5 جون 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے اپنے ایک بیان میں ان تمام تاجرانجمنوں،ٹرانسپورٹ تنظیموں، پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشنز اورتمام تاجربرادری،دکانداروں سے تہہ دل سے شکریہ اداکیاہے جنہوں نے کل بروزجمعرات ایم کیوایم کی یوم سوگ کی اپیل کی حمایت کرتے ہوئے رضاکارانہ طورپراپنے کاروبار،ٹرانسپورٹ اوراسکولوں کوبندکرنے کا اعلان کیاہے۔ہم ان تمام تاجر انجمنوں، ٹرانسپورٹرز اوراسکولزایسوسی ایشنزکے بیحدممنون ہیں کہ وہ شہیدنوجوانوں کے سفاکانہ قتل پر شہیدوں کے لواحقین کے دکھ اور غم میں برابرکے شریک ہیں۔ 

12/24/2024 5:22:31 AM