Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میاں محمدنوازشریف کووزیراعظم منتخب ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد


میاں محمدنوازشریف کووزیراعظم منتخب ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 6/5/2013 1
اللہ تعالیٰ میاں محمد نواز شریف کو بحیثیت وزیراعظم، ملک کے فوری نوعیت کے مسائل کو حل کرنے اور 
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت و طاقت عطا فرمائے۔الطاف حسین
اللہ تعالیٰ نواز شریف کو ملک کے تمام شہریوں کے ساتھ انصاف کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے اور 
وہ پاکستان کو ترقی و خوشحالی کے راستے پر لیجانے میں کامیاب ہوں
لندن ۔۔۔5 جون 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے میاں محمدنوازشریف کووزیراعظم منتخب ہونے پراپنی اوراپنی جماعت کی جانب سے تہہ دل سے مبارکبادپیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے اللہ تعالیٰ کے حضوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ میاں محمدنواز شریف کوبحیثیت وزیراعظم، ملک کے فوری نوعیت کے مسائل کوحل کرنے اورملک کودرپیش چیلنجزسے نمٹنے کی صلاحیت وطاقت عطا فرمائے اورانہیں ملک کے تمام شہریوں کے ساتھ انصاف کرنے کاحوصلہ عطافرمائے اوروہ پاکستان کوترقی وخوشحالی کے راستے پر لیجانے میں کامیاب ہوں۔

12/24/2024 5:04:17 AM