Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
صوبہ پنجاب سے صوبائی اسمبلی کے 256حلقوں پر نامزد حق پرست انتخابی امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013ء کے سلسلے صوبہ پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے 256حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ صوبہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرنامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجلاس میں کیا
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے 132حلقوں پرنامزد حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست
عام انتخابات 2013کے لئے متحدہ قومی موومنٹ نے صوبہ پنجاب کی قومی اسمبلی کے 132حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے 
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
اندرون سندھ سے قومی اسمبلی کے 41حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 86حلقوں پر ایم کیوایم کے نامزد امیدواران کے ناموں کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے اندرون سندھ کے قومی اسمبلی کے 41 حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے86حلقوں پر حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔اندرون سندھ سے نامزد حق پرست امیدواران کے حتمی ناموں کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ اجلاس میں کیا ۔
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
سندھ اسمبلی ( کراچی) کے قومی اسمبلی کے 20حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر نامزد حق پرست امیدواران کے ناموں کی حتمی فہرست




متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے کراچی کے قومی اسمبلی کے 20حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر حق پرست امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔ حتمی فہرست کے مطابق کراچی کی قومی اسمبلی کے حلقےNA-239(Maripur, Kemari) 
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے کراچی کے قومی اسمبلی کے 20حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر حق پرست امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔ حتمی فہرست کے مطابق کراچی کی قومی اسمبلی کے حلقےNA-239(Maripur, Kemari) 
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے کراچی کے قومی اسمبلی کے 20حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر حق پرست امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔ حتمی فہرست کے مطابق کراچی کی قومی اسمبلی کے حلقےNA-239(Maripur, Kemari) 
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے کراچی کے قومی اسمبلی کے 20حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر حق پرست امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔ حتمی فہرست کے مطابق کراچی کی قومی اسمبلی کے حلقےNA-239(Maripur, Kemari) 
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے کراچی کے قومی اسمبلی کے 20حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 45حلقوں پر حق پرست امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
ایم کیوایم نے 2013ء عام انتخابات کے لئے پنجا ب میں قومی اسمبلی پنجاب سے قومی اسمبلی کی 6جنرل نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی11جنرل نشستوں، سندھ سے قومی اسمبلی 1جنرل نشست، صوبائی اسمبلی کی3جنرل نشستوں اورخبیر پختوانخواہ سے صوبائی اسمبلی سے 1جنرل نشست پر حق پرست امیدواران میں حصہ لے رہے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے پنجاب سے قومی اسمبلی کی 6جنرل نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی11جنرل نشستوں، سندھ سے قومی اسمبلی 1جنرل نشست، صوبائی اسمبلی کی3جنرل نشستوں اور خبیر پختوانخواہ سے صوبائی اسمبلی سے 1جنرل نشست پر حق پرست امیدواران کے 2013ء کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
ایم کیوایم عام انتخابات 2013کیلئے اندورن سندھ سے قومی اسمبلی کی 3جنرل نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی 6جنرل نشستوں پر حق پرست اقلیتی امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013کیلئے اندورن سندھ سے قومی اسمبلی کی 3جنرل نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی 6جنرل نشستوں پر حق پرست اقلیتی امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی ہے ۔
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
ایم کیوایم نے اپنی روایات کوبرقراررکھتے ہوئے انتخابات 2013ء میں نئے چہرے متعارف کروادیئے
ملک میں فرسودہ نظام کے خاتمے اورنظام کی تبدیلی کیلئے عملی جدوجہدکرانے والے جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013ء کیلئے ملک بھرسے غریب ومتوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے نئے چہرے متعارف کرائے ہیں
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
ایم کیوایم نے ملک بھرسے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے نشستوں پرنامزدامیدواروں کے حتمی ناموں کااعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013ء کیلئے کراچی ، اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کی قومی اسمبلی کے221انتخابی حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 450انتخابی حلقوں کیلئے حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے ۔ملک بھر سے نامزد قومی وصوبائی اسمبلیوں کے حلقوں پر حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کااعلان ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ہفتہ کے روزلال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ اجلاس سے لندن سے ٹیلیفونک خطاب کے موقع پر کیا۔
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
ذمہ داران ،کارکنان ،ہمدردوں،سمیت شہریوں کا سفاکانہ قتل عام ایم کیوایم کے مینڈیٹ پرشب خون مارنے کی گھناؤنی سازش کاحصہ ہے، حق پرست سابق اراکین اسمبلی
سابق حق پرست اراکین اسمبلی نے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوایم کے ذمہ داران ،کارکنان ،ہمدردوں،سمیت شہریوں کے سفاکانہ قتل عام کاسختی سے نوٹس لیا جائے اور ایم کیوایم کو بھرپور اندازمیںآزادانہ انتخابی مہم چلانے کاحق دیاجائے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں اراکین قومی اسمبلی نے کہاکہ جمعہ کی صبح ماری پورکے علاقے میں ایم کیو ایم لیاری سیکٹریونٹ 32کے کارکن خلیل احمد کے بڑے بھائی شکیل احمد ، ان کے چچازادبھائیوں نویداحمد، عبدالخالق اور ایم کیوایم کے ہمدردندیم بہادر کے اغواء کے بہیمانہ قتل کاواقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ذمہ داران،کارکنان اورہمددوں کے قتل عام کی وارداتیں اورانکے گھروں پرغیر قانونی چھاپے اورجھوٹے مقدمات میں گرفتاریاں کاعمل ایم کیوایم کو انتخابات سے علیحدہ کرنے کی گھناؤنی سازش کاحصہ ہے
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
کراچی میں ایم کیوایم کے عہدیداروں،کارکنوں اورامیدواروں کے اغواء اورقتل کافوری نوٹس لیاجائے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینرمحترمہ نسرین جلیل نے صدرآصف زرداری، نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسہ،نگراں وفاقی وزیرداخلہ ملک حبیب ،چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈفخرالدین جی ابراہیم سے مطالبہ کیاہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے عہدیداروں،کارکنوں اورامیدواروں کے اغواء اورقتل کافوری نوٹس لیاجائے
Read More    Posted on: 20 Apr 2013

Urdu News Archive