Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائدتحریک الطاف حسین نے ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ اورعمرکوٹ سے ایم کیوایم کے نامزد امیدواروں کاتعارف کرایا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج انتخابی مہم کے سلسلے میں ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ اورعمرکوٹ سے ایم کیوایم کے نامزد امیدواروں کاتعارف بھی کرایا۔عوام نے زوردارتالیوں اورنعروں سے حق پرست امیدواروں کوخوش آمدید کہا۔ تمام امیدواروں نے اسٹیج پر وکٹری کے نشان بناکر عوام کے نعروں اورتالیوں کاجواب دیا۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
نام نہاد سیاسی جماعتوں میں اتنی جرات بھی نہیں کہ وہ ملک کے استحکام کے خلاف جاری دہشت گردی کے عفریت کی کھل کر مذمت کرسکیں
متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (KMDC)میں عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں سیمینار منعقد ہواجس میں کراچی کے مشہور و معروف ڈاکٹرز ، پروفیسرز ، سرجنز اور میڈیکل سپرینڈینٹ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سیمینار میں عام انتخابات 2013ء کے دوران ملک بھر میں دہشت گردی اور بدامنی کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی اور معاشی صورتحال پر اظہار خیال کیا گیا
Read More
Posted on:
06 May 2013
بم دھماکوں او ربزدلانہ کاررائیوں کے ذریعے ایم کیوایم کے کارکنان کو حق پرستی کی جدوجہد سے دور نہیں کر سکتے، محبان پاکستان اوورسیز متحدہ عرب امارات آرگنائزر و اراکین کمیٹی
محبان پاکستان (اوورسیز ) متحدہ عرب امارات کے آرگنائزر و اراکین مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے قریب عزیز آباد بلاک 8میں ایم کیوایم کے الیکشن آفس پر انتہا پسندوں کے بزدلانہ بم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہبم دھماکوں او ربزدلانہ کاررائیوں کے ذریعے ایم کیوایم کے کارکنان کو حق پرستی کی جدوجہد سے دور نہیں کر سکتے ۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
عوام وکارکنان نجی ٹی وی کے رپورٹر ذوالفقار پیرزادہ کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعا لیٰ کےحضور خصوصی دعا ئیں کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ دنوں عز یز آباد میں د ھماکے نتیجے میں نجی ٹی وی کے رپورٹر ذوالفقار پیرزادہ کے شدید زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ، جناب الطاف حسین نے کہا کہ دہشت گردی کی اس لپیٹ سے اب کسی بھی مکتبہ فکر کے لو گ محفوظ نہیں ہیں
Read More
Posted on:
06 May 2013
اہلسنت علماء کونسل پاکستان ، کراچی کے مرکزی صدر علامہ مفتی عبد الحیفظ معارفی نے عام انتخابات میں نامزد حق پرست امیدواروں کی حمایت کا اعلا ن کردیا
اہلسنت علماء کونسل پاکستان ، کراچی کے مرکزی صدر علامہ مفتی عبد الحفیظ معارفی نے عام انتخابات 2013ء میں نامزد حق پرست امیدواران برائے قومی وصوبائی اسمبلی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے اور عوامِ اہلسنت سے اپیل کی ہے کہ وہ عام انتخابات میں نامزد حق پرست امیدواروں کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دیکر کامیاب کرائیں ۔ حق پرست امیدواروں کی حمایت کا اعلان انہوں نے گزشتہ روز 25رکنی وفد کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کنور خالد یونس اور توصیف خانزادہ سے ملاقات کے دوران کیا ۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
پاکستان کے روشن خیال اور لبرل عوام مصلحت کے لبادہ کو اتار کر طالبان دہشتگردوں کے خلاف میدان عمل میں آئیں۔ایم کیو ایم برطانیہ
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کوونٹری یونٹ کے زیر اہتمام کوونٹری میں پاکستاں میں 11 مئی کو ہونے والے الیکشن کے حوالہ سے جلسہ کا اہتمام کیا گیا جس سے ایم کیو ایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزر فیض احمدآرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ہاشم اعظم ، محمد احسان کے علاوہ ڈاکٹر جمیلہ اور اسٹیفن انجم نے خطاب کیا۔مقررین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے خلاف طالبان دہشت گردوں کی کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ لوگوں کا خون ناحق بہایا جارہا ہے جو کہ اسلامی تعلیمات کے سراسر منافی ہے
Read More
Posted on:
06 May 2013
بم دھماکے کرنے والے اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کرم ایجنسی میں جمیعت علماء اسلام( فضل الرحمن )کے انتخابی جلسہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس میں متعدد افرد کے جاں بحق ہونے اور پچاس سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
06 May 2013
عزیزآباد میں بم حملوں میں زخمی ہونے والے کمسن شہریارجاوید کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عزیزآباد میں ایم کیوایم کے دفترپر بم حملوں میں زخمی ہونے والے کمسن بچے محمد شہریارجاوید کی شہادت پر دلی افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کمسن شہریار دھماکہ کے وقت اپنے گھر میں تھا جہاں وہ بم میں استعمال کئے جانے والے مہلک مواد کا نشانہ بن کر شدید زخمی ہوگیا اور دوروز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد آج خالق حقیقی سے جاملا۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
عزیز آبادمیں دہرے بم دھماکوں کا ایک اور کمسن زخمی چل بسا
جمعہ کی شب عزیز آباد نمبر 8 میں ایم کیو ایم کے دفتر پر طالبان دہشت گردوں کے بم حملوں کا ایک اور کم عمر زخمی شہریار زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ساڑھے چار سالہ شہریار ولد محمد جاوید دھماکے کے وقت اپنے گھر کی کھڑکی کے قریب کھڑا تھا جہاں وہ بم میں رکھے گئے بال بیئرنگ اور دیگر مہلک مواد کا نشانہ بن کر شدید زخمی ہو گیا ۔شہریار کو فوری طور پر مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں گذشتہ روز اس کا ایک حساس آپریشن کیا گیا۔رات گئے شہریار کی حالت نازک ہوگئی اور آج صبح سویرے وہ زخموں کی تاب نہ لاکر خالق حقیقی سے جاملا۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
چارسدہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر کے باہر بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چارسدہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر کے باہر بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ملک کی لبر ل ، اعتدال پسند اور روشن خیال جماعتوں کے خلاف دہشت گردی کی تسلسل کے ساتھ جاری مذموم کارروائیوں کو بد ترین اور کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
...
1216
1217
1218
1219
1220
1221
1222
1223
1224
1225
1226
1227
1228
1229
1230
...
News
12251
to
12260
of
13443
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us