Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم نے ملک بھرسے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے نشستوں پرنامزدامیدواروں کے حتمی ناموں کااعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013ء کیلئے کراچی ، اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کی قومی اسمبلی کے221انتخابی حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے 450انتخابی حلقوں کیلئے حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے ۔ملک بھر سے نامزد قومی وصوبائی اسمبلیوں کے حلقوں پر حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کااعلان ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ہفتہ کے روزلال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ اجلاس سے لندن سے ٹیلیفونک خطاب کے موقع پر کیا۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
ذمہ داران ،کارکنان ،ہمدردوں،سمیت شہریوں کا سفاکانہ قتل عام ایم کیوایم کے مینڈیٹ پرشب خون مارنے کی گھناؤنی سازش کاحصہ ہے، حق پرست سابق اراکین اسمبلی
سابق حق پرست اراکین اسمبلی نے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوایم کے ذمہ داران ،کارکنان ،ہمدردوں،سمیت شہریوں کے سفاکانہ قتل عام کاسختی سے نوٹس لیا جائے اور ایم کیوایم کو بھرپور اندازمیںآزادانہ انتخابی مہم چلانے کاحق دیاجائے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں اراکین قومی اسمبلی نے کہاکہ جمعہ کی صبح ماری پورکے علاقے میں ایم کیو ایم لیاری سیکٹریونٹ 32کے کارکن خلیل احمد کے بڑے بھائی شکیل احمد ، ان کے چچازادبھائیوں نویداحمد، عبدالخالق اور ایم کیوایم کے ہمدردندیم بہادر کے اغواء کے بہیمانہ قتل کاواقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ذمہ داران،کارکنان اورہمددوں کے قتل عام کی وارداتیں اورانکے گھروں پرغیر قانونی چھاپے اورجھوٹے مقدمات میں گرفتاریاں کاعمل ایم کیوایم کو انتخابات سے علیحدہ کرنے کی گھناؤنی سازش کاحصہ ہے
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
کراچی میں ایم کیوایم کے عہدیداروں،کارکنوں اورامیدواروں کے اغواء اورقتل کافوری نوٹس لیاجائے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینرمحترمہ نسرین جلیل نے صدرآصف زرداری، نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسہ،نگراں وفاقی وزیرداخلہ ملک حبیب ،چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈفخرالدین جی ابراہیم سے مطالبہ کیاہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے عہدیداروں،کارکنوں اورامیدواروں کے اغواء اورقتل کافوری نوٹس لیاجائے
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
چین کے صوبے چوآن میں زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر الطا ف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چین کے صوبے چو آن میں زلزلے کے نتیجے میں درجنوں نوجوانوں ،بزرگوں، بچوں اور خواتین کے جاں بحق اور سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب اور نگراں وزیر اعلیٰ سندھ زاہد قربان علوی سے ٹیلی فون پر علیحدہ علیحدہ گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر محمد فاروق ستار نے نگراں وفاقی وزیرداخلہ ملک حبیب اورنگراں وزیراعلیٰ سندھ زاہدقربان علوی سے ٹیلی فون پر علیحدہ علیحدہ گفتگوکی ۔اور انہیں ایم کیوایم کے ذمہ داران ،کارکنان،ہمدردوں اورشہریوں کے اغواء اور قتل کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات
Read More
Posted on:
19 Apr 2013
ایم کیوایم لیاری سیکٹرکے چارہمدردوں کااغوااوربہیمانہ قتل کھلی درندگی اوربربریت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاری میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ 32 کے کارکن خلیل احمد کے تین بھائیوں سمیت چارہمدردوں کے اغوااور وحشیانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی درندگی اوربربریت قراردیاہے اور کہاہے کہ کارکنوں اورہمدردوں کی مسلسل قتل وغارتگری کے ذریعے ایم کیوایم کوانتخابات کے جمہوری عمل سے دوررکھنے کی گھناؤنی سازش کی جارہی ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Apr 2013
روزنامہ ایکسپریس کے رپورٹرسید اشرف علی اور دی نیوز کے رپورٹر سید انتخاب علی کے والد سید آفتاب علی کے انتقال پر ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے انچارج و رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) شعبہ اطلاعات کے انچارج و رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل نے روزنامہ ایکسپریس کراچی کے رپورٹرسید اشرف علی اور دی نیوز کے رپورٹر سید انتخاب علی کے والد سید آفتاب علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Apr 2013
ملک بھر سے نامزد حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان ہفتہ کو کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام عام انتخابات2013ء کیلئے ملک بھر سے نامزدحق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان 20، اپریل بروز ہفتہ سہ پہر3:00بجے کیاجائے گا۔حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہونے والے اجلاس میں کریں گے۔
Read More
Posted on:
19 Apr 2013
ایم کیوایم ہرگز انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریگی، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے واضح کیا ہے کہ ایم کیوایم ہرگز انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریگی اوراپنے آئینی ،قانونی اورجمہوری حق سے کسی قیمت پردستبردارنہیں ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کوسوچے سمجھے منصوبے کے ذریعے انتخابی عمل سے دوررکھنے کی گھناؤنی سازش پورے زوروشورسے جاری ہے پہلے صرف کراچی میں غیرآئینی وغیرقانونی حلقہ بندیاں کی گئیں اوراب تسلسل کے ساتھ ایم کیوایم کے
Read More
Posted on:
19 Apr 2013
محمد فیصل کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ روز مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم محمود آباد سیکٹر UC-5کے جوائنٹ یونٹ انچارج محمد فیصل کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ شہید کی نماز جنازہ محمود آباد نمبر 3میں واقع جامع مسجد حنفیہ میں ادا کی گئی ۔
Read More
Posted on:
19 Apr 2013
...
1216
1217
1218
1219
1220
1221
1222
1223
1224
1225
1226
1227
1228
1229
1230
...
News
12281
to
12290
of
13223
Urdu News Archive
MQM F&L Mr. Altaf Hussain Rejects 6 Canals on Indus River | 09-April-2
...
09 Apr 2025
ALTAF HUSSAIN SLAMS SINDH GOVERNMENT OVER #KARACHI'S DETERIORATING CON
...
26 Mar 2025
ALTAF HUSSAIN SLAMS SINDH GOVERNMENT OVER #KARACHI'S DETERIORATING CON
...
26 Mar 2025
The incident in which a water tanker collided with a motorcycle in the
...
25 Mar 2025
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور تمام کورکمانڈرز سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستا
...
24 Mar 2025
CONDEMNATION OF VIOLENCE AGAINST AHMADI: RELIGIOUS INTOLERANCE IN PAKI
...
12 Mar 2025
The Jaffar Express Hijacking: A Wake-Up Call for the Nation - Altaf Hu
...
11 Mar 2025
A Call for Introspection: The Future of Pakistan Hangs in the Balance
...
11 Mar 2025
JAFFAR EXPRESS HIJACKING SPARKS NATIONAL DEBATE: ALTAF HUSSAIN URGES A
...
11 Mar 2025
مسئلہ بلوچستان ۔ تاریخ کے آئینے میں۔ تحریر جناب الطاف حسین
...
11 Mar 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us