Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
چین کے صوبے چوآن میں زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر الطا ف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چین کے صوبے چو آن میں زلزلے کے نتیجے میں درجنوں نوجوانوں ،بزرگوں، بچوں اور خواتین کے جاں بحق اور سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 20 Apr 2013
ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب اور نگراں وزیر اعلیٰ سندھ زاہد قربان علوی سے ٹیلی فون پر علیحدہ علیحدہ گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر محمد فاروق ستار نے نگراں وفاقی وزیرداخلہ ملک حبیب اورنگراں وزیراعلیٰ سندھ زاہدقربان علوی سے ٹیلی فون پر علیحدہ علیحدہ گفتگوکی ۔اور انہیں ایم کیوایم کے ذمہ داران ،کارکنان،ہمدردوں اورشہریوں کے اغواء اور قتل کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات
Read More    Posted on: 19 Apr 2013
ایم کیوایم لیاری سیکٹرکے چارہمدردوں کااغوااوربہیمانہ قتل کھلی درندگی اوربربریت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاری میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ 32 کے کارکن خلیل احمد کے تین بھائیوں سمیت چارہمدردوں کے اغوااور وحشیانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی درندگی اوربربریت قراردیاہے اور کہاہے کہ کارکنوں اورہمدردوں کی مسلسل قتل وغارتگری کے ذریعے ایم کیوایم کوانتخابات کے جمہوری عمل سے دوررکھنے کی گھناؤنی سازش کی جارہی ہے ۔
Read More    Posted on: 19 Apr 2013
روزنامہ ایکسپریس کے رپورٹرسید اشرف علی اور دی نیوز کے رپورٹر سید انتخاب علی کے والد سید آفتاب علی کے انتقال پر ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے انچارج و رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) شعبہ اطلاعات کے انچارج و رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل نے روزنامہ ایکسپریس کراچی کے رپورٹرسید اشرف علی اور دی نیوز کے رپورٹر سید انتخاب علی کے والد سید آفتاب علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 19 Apr 2013
ملک بھر سے نامزد حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان ہفتہ کو کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام عام انتخابات2013ء کیلئے ملک بھر سے نامزدحق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان 20، اپریل بروز ہفتہ سہ پہر3:00بجے کیاجائے گا۔حق پرست امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہونے والے اجلاس میں کریں گے۔
Read More    Posted on: 19 Apr 2013
ایم کیوایم ہرگز انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریگی، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے واضح کیا ہے کہ ایم کیوایم ہرگز انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریگی اوراپنے آئینی ،قانونی اورجمہوری حق سے کسی قیمت پردستبردارنہیں ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کوسوچے سمجھے منصوبے کے ذریعے انتخابی عمل سے دوررکھنے کی گھناؤنی سازش پورے زوروشورسے جاری ہے پہلے صرف کراچی میں غیرآئینی وغیرقانونی حلقہ بندیاں کی گئیں اوراب تسلسل کے ساتھ ایم کیوایم کے
Read More    Posted on: 19 Apr 2013
محمد فیصل کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں سپرد خاک کردیا گیا
گزشتہ روز مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم محمود آباد سیکٹر UC-5کے جوائنٹ یونٹ انچارج محمد فیصل کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ شہید کی نماز جنازہ محمود آباد نمبر 3میں واقع جامع مسجد حنفیہ میں ادا کی گئی ۔ 
Read More    Posted on: 19 Apr 2013
سندھ بھر میں ایم کیوایم کے کارکنان کے قتل کے خلاف یوم سوگ منایا گیا

ایم کیوایم محمود آباد سیکٹر کے عہدیدار محمد فیصل سمیت ایم کیوایم کے کارکنان کے مسلسل بہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی اپیل پر سندھ بھر میں پر امن یوم سوگ منایا گیا، شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے
Read More    Posted on: 19 Apr 2013
ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنا ن کے قتل کا سلسلہ فوری بند کرایا جائے۔ ایم کیوایم یو کے
ایم کیوایم اوورسیز یوکے یونٹ کے ذمہ داران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جب سے الیکشن شیڈول کا اعلان ہو ا ہے ایم کیوایم کے کارکنوں کو قتل کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
Read More    Posted on: 19 Apr 2013
ایم کیوایم محمود آباد سیکٹرکے جوانٹ یونٹ انچارج محمد فیصل کے قاتلوں کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں موجودہ نگراں حکومت سے کہا ہے کہ اب تک محمود آباد سیکٹر کے جوانٹ یونٹ انچارج محمد فیصل کے قاتلوں کوگرفتار نہیں کیا گیا ہے جس پر عوام میں سخت اشتعال پایا جاتاہے اور افسوس درا فسوس کا مقام یہ ہے کہ محمدفیصل شہید کے سوگوار ان سے تعزیت کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ بھی ان کی دلجوئی اور اظہار ہمدردی کیلئے نہیں پہنچا 
Read More    Posted on: 19 Apr 2013

Urdu News Archive