Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیر اہتمام 19، جون 1992ء کے شہداء کی 21 ویں برسی بدھ 19 جون کو ملک بھر میں منائی جائے گی


ایم کیوایم کے زیر اہتمام 19، جون 1992ء کے شہداء کی 21 ویں برسی بدھ 19 جون کو ملک بھر میں منائی جائے گی
 Posted on: 6/18/2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام 19، جون 1992ء کے شہداء کی 21 ویں برسی بدھ 19 جون کو ملک بھر میں منائی جائے گی
برسی کے موقع پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہونگے اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا
مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا
کراچی ۔۔۔18، جون 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ 19جون 1992ء کے شہداء کی 21ویں برسی بدھ 19جون کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی اور ایم کیوایم کے دفاتر پر شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے ۔اس سلسلے کا مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیر وسے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بعد نماز ظہر منعقد ہوگا جس میں شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ کراچی کے علاوہ اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 19جون 1992ء کے شہداء کی 21برسی کے موقع پر شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکئے جائیں گے۔ 

12/21/2024 7:56:19 PM