Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن عارف اللہ کی المناک شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیاقت آبادسیکٹرکے فعال کارکن عارف اللہ ولدعطاء اللہ کی المناک شہادت پرشدیدرنج وغم اورافسوس کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے عارف اللہ شہیدکے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی
Read More
Posted on:
17 Apr 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
تحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سو سائٹی سیکٹر یونٹ65کے کارکن شوکت اْاللہ قریشی کے بڑے بھا ئی شفقت اْاللہ قریشی ،ملیر سیکٹر یو نٹ 96کے کارکن محمد اکرم کے بھا ئی محمد اسلم کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2013
۔11مئی کا دن ثابت کر دیگا کہ ڈیفنس اور کلفٹن بھی جناب الطاف حسین کے چاہنے والوں کے علاقے ہیں، خوش بخت شجاعت
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 250سے نامزد حق پرست امیدوار اور سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ خوش بخت شجاعت نے کہا ہے کہ11مئی کا دن ثابت کر دیگا کہ ڈیفنس اور کلفٹن بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے والوں کے علاقے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ڈیفنس کلفٹن میں الیکشن آفس کے افتتاحی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2013
عارف اللہ کے سفاکانہ قتل کا واقعہ شہر کا امن خراب کرنے کی گھناؤنی سازش کا حصہ ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لیاقت آبادسیکٹریونٹ161کے فعال کارکن عارف اللہ ولدعطاء اللہ کونامعلوم افرادکی جانب سے اغواء کے بعدبہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر بیدردی سے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ایسے شہر کا امن خراب کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عارف اللہ کے قتل میں ملوث درندہ صفت سفاک دہشت گردوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزادی جائے۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2013
پیپلزپارٹی نوابشاہ کے سابق یوتھ ونگ جنرل سیکریٹری اعجاز علی لغاری کی سربراہی میں وفد کی ایم کیوایم میں شمولیت
پیپلزپارٹی نوابشاہ کے سابق یوتھ ونگ جنرل سیکریٹری اعجاز علی لغاری کی سربراہی میں متعدد ذمہ داران و کارکنان کے ایک وفد نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ملک بھر کی مظلوم قومیتوں کے حقوق کی عملی جدوجہد سے متاثر ہوکر متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کنور خالد یونس اور ارشاد کمالی سے ملاقات کے دوران کیا
Read More
Posted on:
17 Apr 2013
بن قاسم ٹاؤن کے رہائشی ہزارہ وال،پختون،سرائیکی اورپنجابی برادری کے معززین نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی
بن قاسم ٹاؤن یونین کونسل نمبر3کے رہائشی ہزارہ وال،پختون،سرائیکی اورپنجابی برادری کے معززین نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی قیادت ،فکروفلسفے اور ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد سے متاثرہوکرمتحدہ قومی موومنٹ میں غیرمشروط طورپرشمولیت اختیارکرلی ہے۔ایم کیوایم میں شمولیت کااعلان انہوں نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں کیا
Read More
Posted on:
17 Apr 2013
سپریم کورٹ کے نوگو ایریاز کے خاتمے کے حکم کی آڑ میں رینجرز نے کراچی کے پرامن علاقوں سے بھی بیریئرز کو ہٹیا دیاہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے نوگو ایریاز کے خاتمے کے حکم کی آڑ میں رینجرز نے کراچی کے پرامن علاقوں سے ان بیریئرز کو بھی ہٹیا دیاہے جو اہل محلہ کے بزرگوں کی اجازت سے نصب کئے گئے تھے جس کے باعث ان علاقوں میں دوبارہ سے خواتین سے پرس، زیورات ، موبائل فون چھیننے اور پرامن علاقوں میں گھس کر بھتہ لینے اور اسلحہ کے زور پر چوری چکاری کے واقعات میں بیحد اضافہ ہوگیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Apr 2013
خود کش بم دھماکے میں غلام احمد بلور سمیت متعدد افراد کے زخمی اور ہلاکتوں پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاورکے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی جلسہ کے قریب خود کش بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے بدترین دہشت گردی قراردیتے ہوئے اس کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت اور اے این پی کے رہنماء وسابق وفاقی وزیرغلام احمد بلوراور ہارون بلور سمیت متعدد افرادکے زخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
16 Apr 2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ اس وقت آزادانہ ماحول میں انتخابی مہم صرف پنجاب میں چل رہی ہے جبکہ ملک کے باقی تین صوبوں میں خوف وہراس پھیلا یا جارہاہے اور دہشت گردی کے واقعات عروج پر ہیں ،ان حالات میں دہشت گردی کا شکار تمام قوتوں کو مل جل کر کوئی لائحہ عمل بنانا ہوگا ۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات منگل کی سہ پہراے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
Read More
Posted on:
16 Apr 2013
پیر آف نوشہرو فیروز پیر کما ل سہروردی نے ساتھیوں اورمریدوں کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی
پیر آف نوشہروفیروز پیر کما ل سہروردی نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی قیادت پرمکمل اعتماد اورانکے فکروفلسفہ ،تعلیمات اورایم کیوایم کی عملی جدوجہدسے متاثر ہوکر باقاعدہ طورپرمتحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔ایم کیوایم میں شمولیت کااعلان انہوں نے سکھرپریس کلب میں اپنے دیگرساتھیوں،دوستوں اور مریدوں کے ہمراہ شمولیت کے موقع پرپریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
16 Apr 2013
...
1216
1217
1218
1219
1220
1221
1222
1223
1224
1225
1226
1227
1228
1229
1230
...
News
12221
to
12230
of
13140
Urdu News Archive
Guest Mr.Altaf Hussain Leader & Founder MQM Exclusive With Tauseef Sid
...
16 Dec 2024
ALTAF HUSSAIN CALLS FOR REFLECTION ON EAST PAKISTAN TRAGEDY: URGES MIL
...
16 Dec 2024
GENERAL FAIZ HAMEED JUST A BAIT; IMRAN KHAN IS THE TARGET- Altaf Huss
...
10 Dec 2024
Live Transmission on 9th December 2024 Youm e Shohada
...
09 Dec 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
07 Dec 2024
Historical speech of Mr Altaf Hussain on13th Foundation Day of MQM hel
...
16 Nov 2024
پشتون تحفظ موومنٹ کےسربراہ منظور پشتین کے خلاف PTM کے شہیدکارکنان کے ق
...
14 Nov 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
14 Nov 2024
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عم
...
13 Nov 2024
دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “
...
12 Nov 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us