Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی یونیورسٹی فارمیسی کے سابق ڈین پروفیسر ایس آئی احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


کراچی یونیورسٹی فارمیسی کے سابق ڈین پروفیسر ایس آئی احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/19/2013
کراچی یونیورسٹی فارمیسی کے سابق ڈین پروفیسر ایس آئی احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔19جون 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے سابق ڈین اور اپنے استاد پروفیسر ایس آئی احمد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ ایک تعزیتی بیان میں جنا ب الطاف حسین نے مرحوم کے سو گو ار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تما م کا رکنان آپ کے غم میں برابر کے شر یک ہیں ۔ جنا ب الطاف حسین نے دعا کی کہ اﷲتعالی پروفیسر ایس آئی احمد کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے اور سو گو ار لو احقین کو صبر جمیل عطا کر ے۔ (آمین) 



7/19/2024 12:28:49 AM