Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی میں متعین جرمن قونصل جنرلTILO KLINNER کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی کما ل اور قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات


کراچی میں متعین جرمن قونصل جنرلTILO KLINNER کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی کما ل اور قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات
 Posted on: 6/19/2013
کراچی میں متعین جرمن قونصل جنرلTILO KLINNER کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی کمال اور قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات
کراچی:۔۔۔19جون 2013ء
کراچی میں متعین جرمن قونصل جنرلTILO KLINNER کی ایم کیوایم کے مرکز نائن سے متصل اور خور شید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی کما ل اور قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا ۔ اس موقع پرحق پرست سابق کن قومی اسمبلی کنور خالد یونس اور کراچی میں متعین جرمن ڈپٹی ہائی کمیشن کے HANS JURGEN PASCHKE بھی موجود تھے ۔ ایم کیو ایم کے ارکان نے وفد کو بتایا کراچی کا شمار دنیا کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے لیکن یہ شہر ایک جدید نظام ترسیل کے بغیر چل رہا ہے ۔اس شہر کی معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے کراچی ماس ٹرانزٹ پرورگرام کو جلد از جلد مکمل کی جائے ۔وفد کے ارکان نے ایم کیو ایم کے نمائندوں سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوری نظام کی اشد ضرورت ہے ۔ 


12/24/2024 5:47:49 PM