Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جماعت اسلامی پر فی الفور پابندی عائد کی جائے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن سلیم شہزاد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے عام انتخابات میں دھاندلی کامنصوبہ بنالیا ہے اور لوئردیرکے علاقے چکدرہ میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کے قبضہ سے برآمدہونے والے 90ہزار جعلی بیلٹ پیپرز نے جماعت اسلامی کی جانب سے بنائے گئے دھاندلی کے منصوبوں کوبے نقاب کردیاہے لہٰذا الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ وہ بیلٹ پیپرز برآمد ہونے کے معاملہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے جماعت اسلامی پر فی الفور پابندی عائد کرے ۔
Read More
Posted on:
07 May 2013
حق پرست عوام گیارہ مئی کو’’پتنگ‘‘کے نشان پرمہرلگاکرحق پرستوں کوبھاری اکثریت کامیاب کرائیں،نامزدحق پرست امیدواران متحدہ قومی موومنٹ واحدجماعت ہے جوعوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے
این اے 223سے نامزدحق پرست امیدوارساجدوہاب خانزادہ ،پی ایس 51سے نامزدحق پرست امیدوارحق نوازقائم خانی اورپی ایس 52سے نامزدحق پرست امیدوارمقبول حسین اوٹھونے کہاہے کہ ٹنڈوالہیارکے حق پرست عوام گیارہ مئی کو’’پتنگ‘‘کے نشان پرمہرلگاکرحق پرستوں کوبھاری اکثریت کامیاب کرائیں۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم غریب ومتوسط طبقے کی نمائندہ جماعت ہے جوعوام کی بے لوث خدمت پریقین رکھتی ہے
Read More
Posted on:
06 May 2013
پاکستان کو ’’ناپاکستان‘‘ اور قائداعظم کو ’’کافراعظم ‘‘ قراردینے والی جماعت کے الیکشن لڑنے پر پابندی عائد کی جائے، الطاف حسین
ٹنڈوالہیار، عمرکوٹ اور ٹھٹھہ میں انتخابی جلسوں سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ جس انتہا پسند مذہبی جماعت نے تحریک پاکستان کے دوران قیام پاکستان کی مخالفت کرتے ہوئے پاکستان کو ’’ناپاکستان‘‘ اور قائداعظم کو ’’کافراعظم ‘‘ قراردیا تھا اس جماعت کے الیکشن لڑنے پر پابندی عائد کی جائے۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
ایم کیوایم نے کسی جماعت سے کہیں کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کیا،الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کاکسی جماعت سے کہیں کوئی سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں ہوانہیں ہوا۔یہ بات انہوں نے ٹنڈوالہیار،عمرکوٹ اور ٹھٹھہ سجاول میں انتخابی جلسوں سے بیک وقت خطاب کے دوران کیا۔جلسوں میں ٹنڈوالہیار،عمرکوٹ اورٹھٹھہ سجاول کے حق پرست عوام نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی جن میں بزرگ،نوجوان،خواتین،طلبہ وطالبات کے علاوہ معززین شہرکی بڑی تعدادشامل تھیں۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
نگراں حکومت ٹنڈوالہیار،ٹھٹھہ سجاول اورعمرکوٹ کے مسائل حل کرے،الطاف حسین کی اپیل
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے نگراں حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ٹنڈوالہیار،عمرکوٹ اورٹھٹھہ سجاول میں پینے کاصاف اورصحت وصفائی سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کی حکومت آئی توایم کیوایم ٹھٹھہ سجاول،عمرکوٹ اورٹنڈوالہیارکے عوام کوصحت وصفائی کی بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ ان شہروں کی تعمیروترقی میں اہم کردار اداکریگی
Read More
Posted on:
06 May 2013
ٹنڈوالہیارمیںآتش بازی کاخوبصورت مظاہرہ،عوام کی دلچسپی
ایم کیوایم کے زیراہتمام ٹنڈوالہیارمیں حق پرست امیدواروں کے انتخابی جلسے میں ایم کیوایم ٹنڈوالہیارکی جانب سے آتش بازی کاخوبصورت مظاہرہ کیاگیااورمختلف رنگوں کے سینکڑوں گولے فضاء میں چھوڑے گئے جنہوں نے فضاء میں رنگ بکھردیئے۔آتش بازی کاخوبصورت مظاہرہ جناب الطاف حسین کے خطاب کے اختتام کے کیاگیا جس میں ٹنڈوالہیارکے عوام نے گہری دلپچسپی ظاہرکی اورپنڈال اورپنڈال کے باہرموجودعوام نے خصوصاًنوجوانوں نے اپنے موبائل سے آتش بازی کے خوبصورت مظاہرہ کوریکارڈ بھی کیا۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ اورعمرکوٹ کے مسائل کوہردورمیں نظراندازکیاگیا،الطاف حسین
ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ اورعمرکوٹ میں بیک وقت جلسوں سے ٹیلیفون پر خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ اورعمرکوٹ کے مسائل کوہردورمیں نظراندازکیاگیا، ایم کیوایم کی حکومت برسراقتدارآئی تووہ ان مسائل کوحل کرکے دکھائے گی۔انہوں نے یہ بات آج انتخابی مہم کے سلسلے میں آج ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ اورعمرکوٹ میں بیک وقت جلسوں سے ٹیلیفون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ٹنڈوالہیارکے مسائل کازکرکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ ضلع ٹنڈوالہیار میں آلودہ پانی کے باعث علاقے کے عوام میں ہیپاٹائٹس کامرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
قائدتحریک الطاف حسین نے ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ اورعمرکوٹ سے ایم کیوایم کے نامزد امیدواروں کاتعارف کرایا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج انتخابی مہم کے سلسلے میں ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ اورعمرکوٹ سے ایم کیوایم کے نامزد امیدواروں کاتعارف بھی کرایا۔عوام نے زوردارتالیوں اورنعروں سے حق پرست امیدواروں کوخوش آمدید کہا۔ تمام امیدواروں نے اسٹیج پر وکٹری کے نشان بناکر عوام کے نعروں اورتالیوں کاجواب دیا۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
نام نہاد سیاسی جماعتوں میں اتنی جرات بھی نہیں کہ وہ ملک کے استحکام کے خلاف جاری دہشت گردی کے عفریت کی کھل کر مذمت کرسکیں
متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (KMDC)میں عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں سیمینار منعقد ہواجس میں کراچی کے مشہور و معروف ڈاکٹرز ، پروفیسرز ، سرجنز اور میڈیکل سپرینڈینٹ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سیمینار میں عام انتخابات 2013ء کے دوران ملک بھر میں دہشت گردی اور بدامنی کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی اور معاشی صورتحال پر اظہار خیال کیا گیا
Read More
Posted on:
06 May 2013
بم دھماکوں او ربزدلانہ کاررائیوں کے ذریعے ایم کیوایم کے کارکنان کو حق پرستی کی جدوجہد سے دور نہیں کر سکتے، محبان پاکستان اوورسیز متحدہ عرب امارات آرگنائزر و اراکین کمیٹی
محبان پاکستان (اوورسیز ) متحدہ عرب امارات کے آرگنائزر و اراکین مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے قریب عزیز آباد بلاک 8میں ایم کیوایم کے الیکشن آفس پر انتہا پسندوں کے بزدلانہ بم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہبم دھماکوں او ربزدلانہ کاررائیوں کے ذریعے ایم کیوایم کے کارکنان کو حق پرستی کی جدوجہد سے دور نہیں کر سکتے ۔
Read More
Posted on:
06 May 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11941
to
11950
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us