Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانڈھی سیکٹر یونٹ81 کے کارکن الطاف اوریونٹ 89 کیہمدرد محمد علی کی شہادت پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ81 کے کارکن الطاف اوریونٹ 89 کے ہمدرد محمد علی کی شہادت پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ کوپر امن انتخابی عمل کو سبوثاز کرنے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ ایک بیان رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان کو ٹارگٹ بنا کر شہید کیا جارہا ہے ایسا لگتا ہے شہر میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہیں۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
لوئر دیر میں خواتین کوووٹ دینے کی اجازت نہ دینا غیرانسانی عمل ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے مابین ہونے والے اس معاہدے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں طے پایاگیا ہے کہ لوئر دیر کے علاقے کی خواتین کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ عمل نہ صرف غیرانسانی، غیراخلاقی اور غیراسلامی ہے بلکہ خواتین کے بنیادی انسانی حقوق کی بھی سراسر خلاف ورزی ہے ۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
پاکستان بنگالیزایکشن کمیٹی کے وفدکی ایم کیوایم سے ملاقات
پاکستان بنگالیزایکشن کمیٹی کے چیئرمین شیخ محمدفیروزکی سربراہی میں بنگالیزایکش کمیٹی کے نمائندہ وفدنے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیروعزیزآباد کا دورہ کیااورخورشیدبیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن نیک محمدسے ملاقات کرکے کراچی میں متعین بنگالیوں کی جانب سے نامزدحق پرست امیدواران کی حمایت کااعلان کیاہے۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
ایم کیوایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام دعائیہ اجتماع کاانعقاد۔
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام جمعہ کولال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں خصوصی دعائیہ اجتماع منعقدکیاگیاجس میں ایم کیوایم کی کارکنان وہمدردخواتین نے ہزاروں کی تعدادمیں شرکت کرکے استعفارکی تسبیحات،آیت کریمہ اوردردوسلام سمیت نصرمن اللہ وفتح قریب کاوردکیا۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
11مئی کو سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے محنت کش ، مزدور یونینوں اور سی بی ایز کے عہدیداران حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کرائیں ، کاظم رضاانچارج لیبر ڈویژن ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا اور سینٹر ل کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اراکین نے ملک بھر کے محنت کشوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 11مئی کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کے نامزد حق پرست امیدواروں کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دیکر تاریخی کامیابی سے ہمکنار کرائیں ۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
ایم کیوایم شعبہ اطلاعات ویڈیوسیکشن کے رکن عامرجمیل کی والدہ کے انتقال پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات ویڈیوسیکشن کے رکن عامرجمیل کی والدہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
عام انتخابات 2013ء کیلئے ایم کیوایم نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ’’مرکزی الیکشن سیل ‘‘ قائم کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں آج ’’مرکزی الیکشن سیل ‘‘ قائم کردیا گیا ۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
الیکٹرانکس مارکیٹ کے تاجروں پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکٹرانکس مارکیٹ صدر میں جرائم پیشہ دہشت گردوں کی لوٹ ماراور فائرنگ کرکے دو تاجروں کوشدید زخمی کرنے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ جرائم پیشہ بھتہ خوروں اور دہشت گردوں کی لوٹ مار روز مرہ کا معمول بن چکا ہے اور حکومت وانتظامیہ کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی اورتاجر برادری کوتحفظ فراہم کرنے کیلئے کسی بھی قسم کے مثبت اقدامات دیکھنے میں نہیں آرہے ہیں۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت آزادانہ ،شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نگراں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں آزادانہ ،شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایاجائے۔ یہ مطالبہ انہوں نے پیپلزپارٹی کے رہنمااورسابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹررحمان ملک سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
09 May 2013
پاکستان میں اعتدال پسندسیاسی جماعتوں کے خلاف دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ
پاکستان میں ایم کیوایم اوردیگراعتدال پسندسیاسی جماعتوں کے خلاف دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے میں ایم کیوایم یوکے کے عہدیداروں اورکارکنوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایم کیوایم اورپاکستان کے پرچم اور جناب الطاف حسین کے پورٹریٹ کے علاوہ مختلف پلے کارڈز اٹھارکھے تھے
Read More
Posted on:
09 May 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11981
to
11990
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us