Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نواب شاہ میں ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کی فائر نگ سے ایم کیوایم کے کارکن عرفان ملک کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قا ئد جناب الطاف حسین نے نواب شاہ میں ایک سیاسی جماعت کے مسلح افراد کی فائر نگ سے ایم کیوایم کے ایک کارکن کی شہادت اور متعدد کارکنوں کے زخمی ہونے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
11 May 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی چیف الیکشن کمشنر جسٹس فخرالدین جی ابراہیم سے فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج صبح چیف الیکشن کمشنر جسٹس فخرالدین جی ابراہیم سے فون پر گفتگوکی اورانہیں کراچی کے بیشترحلقوں میں پولنگ عملہ نہ پہنچنے ،بیشترحلقوں میں بیلٹ بکس اوربیلٹ پیپرنہ پہنچنے اورپولنگ شروع نہ کئے جانے سے آگاہ کیا۔
Read More
Posted on:
11 May 2013
لانڈھی میں اے این پی کے دفتر کے قریب بم دھماکے کھلی دہشت گردی ہے، الطاف حسین
الیکشن کے دن دہشت گردی کے واقعات ووٹرز میں خوف وہراس پھیلانے کی سازش ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لانڈھی کے علاقے داؤد چورنگی پر عوامی نیشنل پارٹی کے آفس کے قریب دو دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور اس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
11 May 2013
عوامی مسلم لیگ پاکستان سندھ کے عہدیداران نے متحدہ قومی موومنٹ کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ایم کیو ایم میں شمولیت اختیارکرلی
عوامی مسلم لیگ پاکستان سندھ کے عہدیداران نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے فکروفلسفے اورایم کیوایم کی عملی جدوجہدسے متاثرہوکرایم کیوایم میں اپنی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ایم کیو ایم میں شمولیت اختیارکرلی ہے ۔شمولیت کااعلان انہوں نے گزشتہ روزخورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضاہارون سے ملاقات کے موقع پرکیا
Read More
Posted on:
10 May 2013
متحدہ دینی محاذ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی کی جانب سے پی ایس 114سے متحدہ دینی محاذ کے امیدوار محمد وقاص کوایم کیوایم کے امیدواربرائے پی ایس 114روف صدیقی کے حق میں دستبرداری کا اعلان
متحدہ دینی محاذ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی نے پی ایس 114سے متحدہ دینی محاذ کے امیدوار محمد وقاص کو ایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 114روف صدیقی کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیاہے۔ یہ اعلان متحدہ دینی محاذ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی نے متحدہ سنیٹرل ایگز یکٹو کونسل کے انچارج و پی ایس 114سے حق پر ست امیدوار روف صدیق سے فون پرگفتگو میں کیا۔حافظ علی احمد نے کہاکہ ہم نے عبدالرؤف صدیقی کی دینی ، سیاسی اور ملی خدمات کے پیش نظر اپنا امیدوارکی دستبراری کا فیصلہ کیا ہے۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ81 کے کارکن الطاف اوریونٹ 89کے ہمدرد محمد علی کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ81 کے کارکن الطاف اور یونٹ 89 کیہمدرد محمد علی کی شہادت پردلی افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے شہداء کے سو گوار لواحقین سے تعزیت و ہمددری اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے کہاکہ دکھ اس گھڑی میں مجھے سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان کے آپ کے غم میں برا برکے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانڈھی سیکٹر یونٹ81 کے کارکن الطاف اوریونٹ 89 کیہمدرد محمد علی کی شہادت پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ81 کے کارکن الطاف اوریونٹ 89 کے ہمدرد محمد علی کی شہادت پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ کوپر امن انتخابی عمل کو سبوثاز کرنے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ ایک بیان رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان کو ٹارگٹ بنا کر شہید کیا جارہا ہے ایسا لگتا ہے شہر میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہیں۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
لوئر دیر میں خواتین کوووٹ دینے کی اجازت نہ دینا غیرانسانی عمل ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے مابین ہونے والے اس معاہدے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں طے پایاگیا ہے کہ لوئر دیر کے علاقے کی خواتین کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ عمل نہ صرف غیرانسانی، غیراخلاقی اور غیراسلامی ہے بلکہ خواتین کے بنیادی انسانی حقوق کی بھی سراسر خلاف ورزی ہے ۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
پاکستان بنگالیزایکشن کمیٹی کے وفدکی ایم کیوایم سے ملاقات
پاکستان بنگالیزایکشن کمیٹی کے چیئرمین شیخ محمدفیروزکی سربراہی میں بنگالیزایکش کمیٹی کے نمائندہ وفدنے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیروعزیزآباد کا دورہ کیااورخورشیدبیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن نیک محمدسے ملاقات کرکے کراچی میں متعین بنگالیوں کی جانب سے نامزدحق پرست امیدواران کی حمایت کااعلان کیاہے۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
ایم کیوایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام دعائیہ اجتماع کاانعقاد۔
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام جمعہ کولال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں خصوصی دعائیہ اجتماع منعقدکیاگیاجس میں ایم کیوایم کی کارکنان وہمدردخواتین نے ہزاروں کی تعدادمیں شرکت کرکے استعفارکی تسبیحات،آیت کریمہ اوردردوسلام سمیت نصرمن اللہ وفتح قریب کاوردکیا۔
Read More
Posted on:
10 May 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11881
to
11890
of
13140
Urdu News Archive
Guest Mr.Altaf Hussain Leader & Founder MQM Exclusive With Tauseef Sid
...
16 Dec 2024
ALTAF HUSSAIN CALLS FOR REFLECTION ON EAST PAKISTAN TRAGEDY: URGES MIL
...
16 Dec 2024
GENERAL FAIZ HAMEED JUST A BAIT; IMRAN KHAN IS THE TARGET- Altaf Huss
...
10 Dec 2024
Live Transmission on 9th December 2024 Youm e Shohada
...
09 Dec 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
07 Dec 2024
Historical speech of Mr Altaf Hussain on13th Foundation Day of MQM hel
...
16 Nov 2024
پشتون تحفظ موومنٹ کےسربراہ منظور پشتین کے خلاف PTM کے شہیدکارکنان کے ق
...
14 Nov 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
14 Nov 2024
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عم
...
13 Nov 2024
دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “
...
12 Nov 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us