Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گردے کے عارضہ میں مبتلا طالبعلم کے علاج کے لئے ایم کیو ایم کی جانب سے ایک لاکھ روپے عطیہ کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ سکھر سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کالج کے طالبعلم عبدالقدیر کے علاج معالجہ کے لئے دل کھول کر مالی تعاون کریں۔جناب الطاف حسین نے سکھر میں ایم کیو ایم کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عبدالقدیر کے علاج کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے عطیہ کا بھی اعلان کیا۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ حکومت میںآئی توسکھرمیں تعمیروترقی کے نئے دورشروع ہونگے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی حکومت میںآئی توسکھرمیں تعمیروترقی کے نئے دورشروع ہونگے اورسکھرمیں میڈیکل کالجز، یونیورسٹیاں اور صحت وصفائی کی جدیدسہولیات فراہم کی جائینگی۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم سکھرزون کے زیراہتمام سکھرکے ریلوے گراؤنڈمیں نامزدحق پرست امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ بڑے جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
جناب الطا ف حسین نے سکھرسے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا
جناب الطاف حسین نے سکھر،روہڑی،پنوں عاقل اورصالح بٹ سے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے ایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیااورسکھرکے عوام کوامیدواروں کی کامیابی کی پیشگی مبارکباد ہے۔یہ اعلان انہوں نے جمعہ کے روزسکھرریلوے گراؤنڈمیں امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ بڑے جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
سکھرکے رہائشی میڈیکل کے اسٹوڈنٹ عبدالقدیرکے علاج معالجے کیلئے الطاف حسین کی جانب سے ایک لاکھ روپے کاعطیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سکھرکے رہائشی میڈیکل اسٹوڈنٹ عبدالقدیرکے علاج معالجے کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیااورسکھرکے مخیرحضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ عبدالقدیرکے علاج معالجے کیلئے زیادہ سے زیادہ تعاون کریں۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
گیارہ مئی کادن متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی کادن ہے یہ دن ملک میں فرسودہ نظام کے تابوت میںآخری کیل ثابت ہوگا
قومی وصوبائی اسمبلی کیلئے نامزدحق پرست امیدواربرائے قومی وصوبائی اسمبلی منورچوہان،ظہیراحمدکورائی،سلیم بندھانی،ڈاکٹرنورمحمد(وسیم سومرو)،احسان ملک اور رضوان جاگیرانی نے کہاکہ ہے کہ سکھرقائدتحریک جناب الطا ف حسین کامضبوط قلعہ ہے، اس دن حق پرست عوام انتخابی نشان’’پتنگ‘‘پرمہرلگاکرفرسودہ نظام سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھٹکاراحاصل کرلیں گے
Read More
Posted on:
03 May 2013
ڈاکٹر فارو ق ستار کی اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر گفتگو ، بلال کالونی میں اے این پی کے امیدوارکی بیٹے سمیت شہادت پر دلی تعزیت اور افسوس کااظہار کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور بلال کالونی کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے این پی کے امیدوار صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہد خٹک کے سفاکانہ قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے ان سے دلی تعزیت اورافسوس کااظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
ڈاکٹر فاروق ستار کی بولٹن مارکیٹ میمن مسجد میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد نمازیوں سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اورقومی اسمبلی کی نشست NA-249کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوارڈاکٹر فاروق ستار نے جمعہ کی نماز بولٹن مارکیٹ میں واقع میمن مسجد میں ادا کی اور نمازیوں سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر پی ایس 110کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوارمحمد دلاور بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے این پی کے امیدوار صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہد خٹک کی شہادت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے بلال کالونی کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے این پی کے ضلعی سیکریٹری جنرل اور نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-254 صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہدخٹک کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی اور بم دھماکوں کے ذریعے لبرل ، روشن خیال اور اعتدال پسند عوام کے حوصلے ہرگز پست نہیں کئے جاسکتے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
پاپوش نگر میں ایم کیوایم کے الیکشن آفس کے قریب دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سے کارکن عادل کے سفاکانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایم کیوایم کے الیکشن آفس کے قریب دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سے ایم کیوایم ناظم آباد سیکٹر یونٹ 181کے کارکن عادل کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردی کے اس واقعہ کو ایم کیوایم کی انتخابی مہم روکنے اور شہر کا امن سبوتاژ کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
03 May 2013
ایم کیوایم کے بزرگ کارکنان حکومت علی ، جعفر اور کورنگی سیکٹر کے کارکن سرور امتیاز کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ لائینز ایریا سیکٹر یونٹ 53کے بزرگ کارکن حکومت علی، نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 175کے بزرگ کارکن جعفر اورایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 75کے کارکن سرور امتیاز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11991
to
12000
of
13140
Urdu News Archive
Guest Mr.Altaf Hussain Leader & Founder MQM Exclusive With Tauseef Sid
...
16 Dec 2024
ALTAF HUSSAIN CALLS FOR REFLECTION ON EAST PAKISTAN TRAGEDY: URGES MIL
...
16 Dec 2024
GENERAL FAIZ HAMEED JUST A BAIT; IMRAN KHAN IS THE TARGET- Altaf Huss
...
10 Dec 2024
Live Transmission on 9th December 2024 Youm e Shohada
...
09 Dec 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
07 Dec 2024
Historical speech of Mr Altaf Hussain on13th Foundation Day of MQM hel
...
16 Nov 2024
پشتون تحفظ موومنٹ کےسربراہ منظور پشتین کے خلاف PTM کے شہیدکارکنان کے ق
...
14 Nov 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
14 Nov 2024
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عم
...
13 Nov 2024
دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “
...
12 Nov 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us